08:30 pm
کرونا کی نئی لہر کے بعد عوامی تقریبات پر پابندی  دس سال سے زائد عمر کے تمام لوگوں کے لیے فیس ماسک کو لازمی قرار

برسلز(نیوز ڈیسک) بیلجیئم کی حکومت نے کرونا کی چوتھی لہر
روکنے کے لیے سخت اقدامات اٹھانے کا اعلان کردیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق کرونا کی چوتھی لہر اور نئی قسم کا پہلا کیس سامنے آنے کے بعد بلیجیئم کی وفاقی مشاورتی کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں مختلف امور اور روک تھام کے حوالے سے پیش کی گئی تجاویز پر غور کیا گیا جبکہ حکام نے تشویش کا اظہار بھی کیا۔بیجیئم کے وزیراعظم الیگزینڈر ڈی کرو نے کہا کہ ڈیلٹا قسم کا وائرس انسانی زندگیوں کو مشکل بنارہا ہے، 3ہفتے کیلئے سخت اقدامات کے پیکج پر عمل درآمدکر رہے ہیں۔وفاقی مشاورتی کمیٹی کے اراکین نے دس سال سے زائد عمر کے تمام لوگوں کے لیے فیس ماسک کو لازمی قرار دیا جبکہ 27 نومبر سے انڈور عوامی اجتماعات پر پابندی کا اعلان کیا۔مشاورتی کمیٹی نے شادی ،فوتگی کی تقریبات محکمہ صحت کی اجازت سے مشروط کرتے ہوئے بقیہ تمام تقریبات پرپابندی کرنے کا فیصلہ کیا جبکہ رات میں کھلنے والی دکانوں کا وقت کم کر کے گیارہ بجے تک مختص کردیا گیا۔علاوہ ازیں ریسٹورنٹس کو صبح 5 سے رات 11بجے تک کھولنےکی اجازت،:تعلیمی اداروں میں ماسک پہننےکی پابندی ہوگی اور پانچ سے گیارہ سال کی عمر تک کے بچوں کو ویکسین لگانے پر بھی غور کیا۔

تازہ ترین خبریں

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ہنگامہ خیز واپسی، عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کر دی، حیران کن دعویٰ کر دیا

10کلو آٹے کا تھیلا کتنے سو روپے کا ملے گا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

رواں سال کی پہلی پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع، کن کن شہروں میں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لندن سے راتوں رات پاکستان آمد، ن لیگی کارکنان مین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

ڈالر نے پاکستانی معیشت کی کمر توڑ ڈالی، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر جا پہنچا