07:14 pm
نئے کورونا کا خوف؛ جاپان نے بھی غیرملکیوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی

ٹوکیو(نیوز ڈیسک) کورونا کی نئی شکل اومی کرون کے سامنے آنے پر
اسرائیل کے بعد اب جاپان نے بھی غیرملکی مسافروں کے لیے اپنے دروازے بند کرلیے ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان نے کورونا کی نئی قسم اومی کرون کے پھیلاؤ کے خطرے کے پیش نظر غیرملکیوں کے ملک کے داخلے پر پابندی عائد کردی۔جاپان پہلے ہی 6 جنوبی افریقائی ممالک سے آنے والوں مسافروں پر 10 دن قرنطینہ کی شرط عائد کرچکا ہے۔ تاحال جاپان میں کورنا وائرس کی نئی شکل اومی کرون کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا ہے۔جاپان سے قبل اسرائیل بھی اومی کرون کورونا کیس سامنے آنے پر غیرملکیوں پر سفری پابندیاں عائد کرچکا ہے جب کہ برطانیہ اور امریکا سمیت درجنوں ممالک نے جنوبی افریقا پر سفری پابندی عائد کردی ہے۔جنوبی افریقا نے سفری پابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہمیں کورونا کی نئی قسم کا سراغ لگانے کی سزا دی جارہی ہے حالانکہ کورونا کی اقسام اس سے قبل بھی سامنے آئیں لیکن کسی ملک کے خلاف ایسا سلوک نہیں کیا گیا۔چند روز قبل ہی جنوبی افریقا میں کورونا کی تبدیل شدہ شکل سامنے آئی ہے جو ماہرین کے مطابق تمام اقسام سے زیادہ متعدی ہے تاہم اس کی ہلاکت خیز اور ویکسین کے خلاف مزاحمت کے بارے میں آئندہ ہفتوں میں پتہ چلے گا۔عالمی ادارہ صحت نے کورونا کی اس نئی شکل کو اومی کرون کا نام دیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ہنگامہ خیز واپسی، عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کر دی، حیران کن دعویٰ کر دیا

10کلو آٹے کا تھیلا کتنے سو روپے کا ملے گا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

رواں سال کی پہلی پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع، کن کن شہروں میں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لندن سے راتوں رات پاکستان آمد، ن لیگی کارکنان مین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

ڈالر نے پاکستانی معیشت کی کمر توڑ ڈالی، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر جا پہنچا