08:29 pm
کورونا وائرس کی نئی قسم کا نام رکھنے میں  ’اومی کرون‘ کا انتخاب کیوں کیا گیا؟

عالمگیر وبا کورونا وائرس سال 2019 کے آخر میں جب پہلی مرتبہ
دنیا کے سامنے آیا تو اس کے بعد سے اس کی متعدد اقسام بھی سامنے آتی رہی ہیں۔ جنوبی افریقہ میں دریافت ہونے والی کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون اس وقت اس وبا کی تازہ تلاش ہے۔ واضح رہے کہ دنیا کے لیے خطرے کی گھنٹی بجانے والے اس وائرس کا نام اومی کروپ یونانی حروف تہجی کے 15ویں لفظ پر رکھا گیا ہے جو اومی کرون ہے۔ اس سے قبل دیگر وائرسز کے نام یونانی حروفِ تہجی کے ابتدائی 12 حروف پر رکھے گئے ہیں تاہم اس وائرس کے نام کے لیے 13 اور 14 کے بجائے 15ویں کا انتخاب کیا گیا۔ یونانی حروف تہجی میں 13واں حرف Nu ہے جسے New کے تلفظ کے ساتھ پڑھا جائے گا۔ اسی طرح اس کا 14واں حرف Xi ہے جس کا تلفظ تو زی ہے لیکن یہ چینی صدر کے نام شی جن پنگ (Xi Jinping) میں آتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ اومی کرون کے نام کے لیے 15ویں لفظ (O) یعنی اومی کرون کا انتخاب کیا گیا۔ اس بات کی تصدیق برطانوی صحافی پال نوکی نے اپنے ٹوئٹ میں کی۔ انہوں نے لکھا کہ ڈبلیو ایچ او ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ یونانی حروف تجہجی کے Nu اور Xi کو جان بوجھ کر نظر انداز کیا گیا ہے تاکہ New اور Xi کی الجھن سے بچا جاسکے۔

تازہ ترین خبریں

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا