04:26 pm
بھنگ والا پیزا کھاؤ ۔۔ سرور میں آجاؤ۔ بھنگ کے پکوڑوں کے بعد اب 'بھنگ والا پیزا' کھائیں،کہاں سے ملتا ہے؟ جانیے

تھائی لینڈ (نیوز ڈیسک)تھائی لینڈ میں بھنگ والا پیزا متعارف کروایا گیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تھائی لینڈ کی معروف فوڈ چین کمپنی نے بھنگ کے پتوں والا ایک پیزا متعارف کروایا ہے جس کا نام 'کریزی ہیپی پیزا'
ہے۔بھنگ والے پیزا کی خاص بات یہ ہے کہ پیزا بھنگ کے پتوں سے نہیں بنایا گیا بلکہ پتوں کو ٹاپنگ کے طور پر تیار شدہ پیزا پر رکھا جاتا ہے، تو یہ آپ کی مرضی ہے آپ اسے کھائیں یا نکال دیں۔مقامی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کمپنی کے جنرل مینیجر نے بتایا کہ یہ ایک مارکیٹنگ مہم ہے، بھنگ کی ان چند پتیوں کو بہت زیادہ کھانے کے بعد بھی آپ کو ہلکا پھلکا ہی نشہ محسوس ہوگا۔انہوں نے مزید بتایا کہ اس پیزا کو متعارف کروانے کا مقصد یہی ہے کہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس جانب متوجہ ہوں اور ہماری کمپنی کی مشہوری ہو۔رپورٹس کے مطابق کمپنی نے 9 انچ کے پیزا کی قیمت 499 بھات یعنی 2 ہزار 615 پاکستانی روپے رکھی ہے۔

تازہ ترین خبریں

آئندہ دو ماہ میں کہاں کہاں حملوں کا خطرہ ہے؟ وفاقی وزیر داخلہ نے الرٹ دیدیا

عوام بڑے جھٹکے کیلئے ہو جائے تیار،یوٹیلیٹی اسٹورز پر کئی اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھانے کی تیاریاں

انا للہ وانا الیہ راجعون!  جج کادورانِ سماعت عدالت میں ہی انتقال ہو گیا

بارشیں یا موسم خشک؟آئندہ چوبیس گھنٹے موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی

نواز شریف اور جہانگیر ترین کی تاحیات نا اہلی ختم ہو سکتی ہے یا نہیں؟ اعتزاز احسن کا موقف بھی آگیا

شادی کیلئے شریک حیا ت کا انتخاب کرتے ہوئے کن خصوصیات کو مدِ نظر رکھنا چاہئے ؟ محققین کی نئی تحقیق

سابق وزیراعظم نوازشریف اور جہانگیرترین کی نااہلی ختم  کرنے کے حوالے سے سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی

کیا اوورسیز پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی حکومت سےمطمئن ہیں یا نہیں؟ حیران کن ردِعمل آگیا

6.2شدت کا خوفناک زلزلہ ،مرکز کہا ں تھا؟ شہریوں میں شدید خوف و ہراس

ہر خاندان کیلئے 10لاکھ روپے سالامانہ حکومت نے بڑی سہولت کا اعلان کر دیا

فروری کے پہلے ہفتے میں بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے سسٹم کی پیشنگوئی کر دی

موبی لنک جاز کی غیر معیاری سروسز اور صارفین سے بلا وجہ ٹیکس وصولیوں پرپی ٹی اے نے سخت ایکشن لے لیا

کورونا کیسز میں اضافہ ہونے پر والدین نے تعلیمی ادارے میں ایک ہفتے کی چھٹیوں کا مطالبہ کر دیا

اب نکاح کیلئے لازمی شرط کیا ہو گی؟  نکاح نامے میں بڑی تبدیلی کی منظوری دیدی گئی