02:51 pm
خطرناک ترین وائرس یہاں بھی پہنچ گیا۔۔اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ،ہر طرف خوف کے سائے

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے بعد امریکا میں بھی کورونا کے نئے ویرینٹ اومی کرون  کے پہلے کیس کی تصدیق ہوگئی۔وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکا میں اومی کرون وائرس سے متاثرہ شخص جنوبی افریقا 
سے 22 نومبرکو واپس آیا تھا اور متاثرہ شخص ویکسین کا کورس مکمل کر چکا تھا ۔ دوسری جانب کورونا کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے امریکا پہنچنے کی اطلاع پر امریکی منڈیوں میں مندی دیکھنے میں آئی جس کے پیش نظر ڈاؤ جونز ، نصدق اور ایس اینڈ پی میں ایک فیصد سے زائد کی گراوٹ دیکھی گئی ۔ادھر اومی کرون کے بعد امریکا میں پابندیاں بڑھنےکا امکان ظاہر کیا گیا ہے، پابندیوں کے پیش نظر ائیرپورٹس، ٹرین اسٹیشن، بس اڈوں سمیت سفر کے دوران ماسک کےاستعمال کی پابندی مارچ تک بڑھانےکافیصلہ کیا جاسکتا ہے جس کا باضا بطہ اعلان آج متوقع ہے۔

تازہ ترین خبریں

کورونا کیسز کی شرح 10 فیصد تک پہنچ گئی، حکومت نے لاک ڈائون سے متعلق فیصلہ سنا دیا

پمز ہسپتال میں خوف کے ڈھیرے۔۔ 260ڈاکٹرز اور نرسز کے حوالے سےا فسوسناک خبر، ہسپتال بند ہونےکا خدشہ

بارشوں اور برفباری کا اگلا سپیل کب شروع ہو گا؟تین دن مسلسل بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی گئی

دشمن کا پاک فوج پر بڑا حملہ ، کتنے جوان شہید کر دیئے ؟افسوسناک خبر

شوکت خانم ہسپتا ل کو دیئے گئے عطیات بھی تحریک انصاف کیلئے استعمال کئے جانے کا انکشاف، سنگین ترین الزام لگ گیا

درآمدی گاڑیاں انتہائی مہنگی ہونےکا امکان ، ریگولیٹری ڈیوٹی کی شرح میںبڑا اضافہ کر دیا گیا

آئندہ دو ماہ میں کہاں کہاں حملوں کا خطرہ ہے؟ وفاقی وزیر داخلہ نے الرٹ دیدیا

عوام بڑے جھٹکے کیلئے ہو جائے تیار،یوٹیلیٹی اسٹورز پر کئی اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھانے کی تیاریاں

انا للہ وانا الیہ راجعون!  جج کادورانِ سماعت عدالت میں ہی انتقال ہو گیا

بارشیں یا موسم خشک؟آئندہ چوبیس گھنٹے موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی

نواز شریف اور جہانگیر ترین کی تاحیات نا اہلی ختم ہو سکتی ہے یا نہیں؟ اعتزاز احسن کا موقف بھی آگیا

شادی کیلئے شریک حیا ت کا انتخاب کرتے ہوئے کن خصوصیات کو مدِ نظر رکھنا چاہئے ؟ محققین کی نئی تحقیق

سابق وزیراعظم نوازشریف اور جہانگیرترین کی نااہلی ختم  کرنے کے حوالے سے سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی

کیا اوورسیز پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی حکومت سےمطمئن ہیں یا نہیں؟ حیران کن ردِعمل آگیا