11:05 pm
سال کا گرم ترین دن۔۔ کئی برسوں کے ریکارڈ  ٹوٹ گئے،درجہ حرارت میں غیر معمولی اضافہ

یورپی سائنسدانوں کا کہنا ہےگزشتہ سال 2021 اب تک ریکارڈ پر موجود
گرم ترین 5 سالوں میں سے ایک تھا۔ یورپی یونین کی انفارمیشن ایجنسی کوپرنیکس کلائمیٹ چینج سروس (The EU's Copernicus Climate Change Service) کی رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ 2021 میں یورپ، شمالی امریکا اور بحیرہ روم میں بھی درجہ حرارت میں غیر معمولی اضافہ دیکھا گیا۔سائنسدانوں کے مطابق سال 2021 میں فضا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ اور میتھین گیس کی سطح میں نیا اضافہ دیکھاگیا ہے جو ماحول کے لیے انتہائی خطرناک ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ درجہ حرارت میں حیران کن اضافہ اس بات کی جانب اشارہ ہےکہ لوگوں کو زندگی گزارنےکے طریقوں کو تبدیل کرنا ہوگا اورکاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج کو کم کرکے دیر پا ترقی کے اصولوں کو اپنانا ہوگا۔رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ کاربن ڈائی آکسائیڈ کے علاوہ میتھین گیس میں بھی خاطر خواہ اضافہ نوٹ کیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار

عمران خان نفرت کا سوداگر، اداروں کو مخالفین کیخلاف استعمال کیا، خواجہ آصف

پہلے ہمارے پاس تبدیلی کے لئے بڑے چکر لگتے تھے، اور ہماری شکلیں بھی اچھی لگتی تھیں

جے یو آئی (ف) کا ’زرداری بھگاؤ سندھ بچاؤ‘ تحریک شروع کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کا ایسااقدام جس سے حکومت کےلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

ایازصادق نے دھمکی دی، کیا وہ باپ کے گھر سے فنڈز لاتے ہیں،جماعت اسلامی کے رکن اسمبلی وفاقی وزیرپربرس پڑے

اسحاق ڈار کی وطن واپسی ، وزیر خزانہ بنائے جانے کا امکان، نجی ٹی وی کا دعویٰ

بیوی سے پوچھے بغیردوسری شادی کرنے والے شوہر کو ایک اور مصیبت نے گھیر لیا