03:50 pm
چاند کی سطح پر سائنس دانوں کو ایسا کیا مل گیا؟ حیران کن شواہدمنظر عام پر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چین کی خلائی گاڑی چانگ ای 5 یان لینڈر کو چاند کی سطح
پر پانی کے شواہد ملے ہیں۔تفصیلات کے مطابق چاند کے مشن پر کام کرنے والے چینی سائنس دانوں کے لیے خلائی گاڑی کے ذریعے چاند کی سطح پر پانی کے شواہد ملنے کے بعد نئی معلومات تک رسائی کے دروازے کھلے ہیں۔سائنسی جریدے سائنس ایڈوانسز میں شایع ہونے والی تحقیق کے مطابق چاند پر خلائی جہاز کی لینڈنگ کے مقام کی مٹی میں پانی کی مقدار 120 گرام فی ٹن سے کم ہے اور وہ جگہ زمین کے مقابلے میں بہت زیادہ خشک ہے۔تحقیقی رپورٹ میں بتایا گیا کہ اس سے قبل صرف ٹیسٹ کے ذریعے ہی چاند پر پانی کے امکانات ظاہر ہوئے تھے تاہم اب پہلی بار خلائی گاڑی نے شواہد بھی حاصل کیے ہیں۔خلائی جہاز نے چٹانوں اور مٹی میں پانی کی علامات کا پتہ لگایا ہے۔ گاڑی پر نصب ایک خصوصی آلے نے چٹانوں اور سطح کا جائزہ لیا جس سے پہلی بارچاند کی سطح پر پانی کا پتہ چلا۔ محققین کا ماننا ہے کہ پانی کی مقدار کا اندازہ اس لیے لگایا جا سکتا ہے کیونکہ پانی کے مالیکیول تقریبا تین مائیکرو میٹر کی فریکوئنسی پر جذب ہوتے ہیں۔ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ شمسی ہوا چاند کی مٹی میں پائی جانے والی نمی میں سب سے زیادہ حصہ ڈالتی ہے، کیونکہ اس میں موجود ہائیڈروجن کے عنصر سے پانی بنتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان