06:53 pm
ہمارے دونوں بچوں کا دھڑ پیٹ اور سینے سے جڑا ہوا ہے ۔۔ اقوام متحدہ نے کیسےغریب مسلمان جوڑے کی فریاد سن لی اور ملک سے باہر بچوں کا آپریشن کیا؟

ہمارے دونوں بچوں کا دھڑ پیٹ اور سینے سے جڑا ہوا ہے ۔۔ اقوام متحدہ نے کیسےغریب مسلمان جوڑے کی فریاد سن لی اور ملک سے باہر بچوں کا آپریشن کیا؟

06:53 pm

وہ کہتے ہیں نا کہ اللہ پاک اولاد دے تو صحت مند دے تا کہ کسی بھی والدین کو پریشانی نا ہو۔ تو بالکل ایسی ہی پریشانی ایک والدین
کو تب پیش آئی۔جب ان کے ہاں پیٹ اور سینے سے جڑے ہوئے بچے پیدا ہوئے، جڑوا بچے پیدا ہونے پر انکی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہ تھا۔ یہ واقعہ ہے یمن کے شہر ثناء کا جہاں دسمبر 2020 میں سبین اسپتال میں احمد اور محمد نامی بچوں کی پیدائش ہوئی۔ بچوں کی صحت کا مکمل معائنہ کرنے کے بعد اسپتال انتظامیہ نے شہری انتظامیہ سے مدد کی درخواست کی اور کہا کہ اقوام متحدہ کے بچوں کے ادارے یونیسف سے نومولد بچوں کے علاج کی درخواست کی جائے۔ جس پر یونیسف کی یمن میں موجود انتظامیہ فوراََ مدد کو پہنچی اور بچوں کی حالت دیکھتے ہوئے انہیں اپنے زرائع کو استعمال کرتے ہوئے ائیر ایمبولینس کے زریعے جورڈن کے اسپتال میں فروری 2021 کو داخل کرو ادیا گیا۔ جہاں ڈاکٹروں کی ماہر ٹیم نے انکا آپریشن کیا۔ آپریشن کے بعد دونوں بچوں کے دھڑ الگ ہو گئے۔ جس پر انکے والد یاسر البو خیتی کا کہنا تھا کہ شروع میں تو مجھے بہت ڈر لگ رہا تھا لیکن مجھے اپنے اللہ پاک پر اور پھر ڈاکٹرز پر پورا بھروسہ تھا جس کی وجہ سے آپریشن کامیاب ہو گیا۔ یہی نہیں بلکہ انکا یہ بھی کہنا تھا کہ میں اب چاہتا ہوں کہ اپنے بچوں کو اعلیٰ تعلیم دلواؤں اور یہ بھی دوسرے بچوں کی طرح نارمل زندگی گزاریں۔ اپنی نوعیت کے اس کامیاب آپریشن کے بعد ڈاکٹرز نے انہیں 5 مہینے اسپتال میں ہی بچوں کو داخل رہنے کی ہدایت کی تا کہ مکمل معائنہ کیا جائے کہیں بچوں کی طبعیت دوبارہ خراب نہ ہو جائے۔ لیکن اسپتال میں ان معصوم اور پیارے پیارے بچوں کے ساتھ والدین کے علاوہ اسپتال کے ڈاکٹر اور نرسز بھی کھیلتے رہے۔ آگے بڑھنے سے پہلے یہاں یہ بھی بتا دینا بہت ضرور ی ہے کہ اپنے بچوں کی تکلیف دور ہو نے پر انکے والد کا کہنا تھا کہ میں سب سے پہلے یونیسف اور دونوں ملکوں کی حکومت اور اسپتال والوں کا انتہائی مشکور ہوں جنہوں نے میری مشکل کو اپنا سمجھا اور میرا ساتھ دیا۔ واضح رہے کہ مکمل صحتیاب ہونے کے بعد یہ مسلمان جوڑا اپنے دونوں بچوں کے ہمراہ 2 دسمبر 2021 کو اپنے ملک یمن واپس پہنچ گیا۔ ملک واپس آنے پر ان کے گھر پر تمام رشتہ دار جمع ہو گئے اور بچوں کو گود میں اٹھا کر پیار کرنے لگے۔

تازہ ترین خبریں

فن لینڈ کی کم عمر وزیراعظم سنا مارین کی پارٹی کرتے ہوئے ویڈیو لیک ہوگئی، ویڈیو لنک میں ، عوام شدید غصے میں 

فن لینڈ کی کم عمر وزیراعظم سنا مارین کی پارٹی کرتے ہوئے ویڈیو لیک ہوگئی، ویڈیو لنک میں ، عوام شدید غصے میں 

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کو موصول ہوگیا، نااہلی پکی ، کپتان نے فائنل اننگز کھیلنےکیلئے کمر کس لی

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کو موصول ہوگیا، نااہلی پکی ، کپتان نے فائنل اننگز کھیلنےکیلئے کمر کس لی

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

اصل خبرتو اب سامنے آئی ، نواز شریف پاکستان واپس کیوں آرہے ہیں ؟ جاوید لطیف نے بتا دیا

اصل خبرتو اب سامنے آئی ، نواز شریف پاکستان واپس کیوں آرہے ہیں ؟ جاوید لطیف نے بتا دیا

 آنکھیں بے انتہا طاقتور! نبی کریم ﷺ نے پاکستان میں ملنے انتہائی سستی مگر بے حد فائدہ مند سبزی حضرت علی ؓ کو کھانے کا حکم دیا

آنکھیں بے انتہا طاقتور! نبی کریم ﷺ نے پاکستان میں ملنے انتہائی سستی مگر بے حد فائدہ مند سبزی حضرت علی ؓ کو کھانے کا حکم دیا

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

اسلام آباد کا گھیراؤ۔۔۔ تحریک انصاف کی شہر اقتدار کو چاروں طرف سے بند کرنے کی دھمکی

اسلام آباد کا گھیراؤ۔۔۔ تحریک انصاف کی شہر اقتدار کو چاروں طرف سے بند کرنے کی دھمکی

پٹرول مہنگا گاڑیاں سستی ۔۔ قیمتوں میں بڑی کمی۔ ۔۔ خریداروں کاشورومز پررش۔۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

پٹرول مہنگا گاڑیاں سستی ۔۔ قیمتوں میں بڑی کمی۔ ۔۔ خریداروں کاشورومز پررش۔۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

بڑی خبر۔۔۔وزیر اعظم شہباز شریف نےملک میں ہنگامی بنیادوں پر بڑافیصلہ کر لیا

بڑی خبر۔۔۔وزیر اعظم شہباز شریف نےملک میں ہنگامی بنیادوں پر بڑافیصلہ کر لیا

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

شام کی بڑی خبر ، ہر پندرہ دن بعد پٹرول کی قیمت بڑھانے والے مفتاح اسماعیل نے عوام کو ایسی خوشخبری سنا دی کہ پاکستانی جھوم اٹھے

شام کی بڑی خبر ، ہر پندرہ دن بعد پٹرول کی قیمت بڑھانے والے مفتاح اسماعیل نے عوام کو ایسی خوشخبری سنا دی کہ پاکستانی جھوم اٹھے

پٹرول کی قیمت بڑھانےپر مریم نواز اور نواز شریف کے بعد عظمیٰ بخاری کے بھی مفتاح اسماعیل پر طنزیہ وار

پٹرول کی قیمت بڑھانےپر مریم نواز اور نواز شریف کے بعد عظمیٰ بخاری کے بھی مفتاح اسماعیل پر طنزیہ وار

آئی ایم ایف کی شرط پربہت بڑی پابندی ختم ہو گئی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری

آئی ایم ایف کی شرط پربہت بڑی پابندی ختم ہو گئی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری

کپتان کا دورہ کراچی بھی ملتوی اور کل ہونے والا جلسہ بھی منسوخ ہو گیا ۔۔۔ وجہ کیا رہی۔۔۔۔

کپتان کا دورہ کراچی بھی ملتوی اور کل ہونے والا جلسہ بھی منسوخ ہو گیا ۔۔۔ وجہ کیا رہی۔۔۔۔