08:26 pm
ڈاکٹر نے آدمی کے کان میں 3 دن سے موجود زندہ لال بیگ نکال لیا۔۔ اتنے دن تک وہ شخص کس حال میں رہا؟

کان میں پانی چلا جائے تو بہت بے چین ہوتی ہے اور اکثر لوگوں کو تو باقاعدہ درد بھی ہوتا ہے لیکن اگر کسی کے کان میں
کیڑا گھس جائے اور وہ زندہ بھی ہو تو؟ کوئی چیز حرکت کرتی محسوس ہورہی تھی ایسا ایک واقعہ ہیش آیا نیوزی لینڈ میں رہنے والے زان ویڈنگ کے ساتھ جن کے کان میں کچھ دنوں تک درد ہوا اور کسی چیز کی حرکت محسوس ہوئی تو وہ ڈاکٹر کے پاس گئے۔ کان میں لال بیگ تھا پہلے پہل تو ڈاکٹر نے یہی سمجھا کہ زان کے کان میں پانی چلا جانے کی وجہ سے ایک کان بند ہوگیا ہے اور درد ہورہا ہے۔ ڈاکٹر نے دوائیں دیں لیکن زان کو ان سے کوئی فائدہ نہیں ہوا تو انھوں نے ای این ٹی سے رجوع کیا۔ ڈاکٹر زان کے کان کا معائنہ کرتے ہوئے اچھل پڑا اور انھیں بتایا کہ ان کے کان میں ایک کیڑا موجود ہے وہ بھی زندہ۔ بعد ازاں وہ کیڑا نکال لیا گیا جو ایک لال بیگ تھا۔ زان نے کیڑے کی تصویر بھی سوشل میڈیا پر شئیر کی ہے۔

تازہ ترین خبریں

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار

عمران خان نفرت کا سوداگر، اداروں کو مخالفین کیخلاف استعمال کیا، خواجہ آصف

پہلے ہمارے پاس تبدیلی کے لئے بڑے چکر لگتے تھے، اور ہماری شکلیں بھی اچھی لگتی تھیں

جے یو آئی (ف) کا ’زرداری بھگاؤ سندھ بچاؤ‘ تحریک شروع کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کا ایسااقدام جس سے حکومت کےلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

ایازصادق نے دھمکی دی، کیا وہ باپ کے گھر سے فنڈز لاتے ہیں،جماعت اسلامی کے رکن اسمبلی وفاقی وزیرپربرس پڑے

اسحاق ڈار کی وطن واپسی ، وزیر خزانہ بنائے جانے کا امکان، نجی ٹی وی کا دعویٰ

بیوی سے پوچھے بغیردوسری شادی کرنے والے شوہر کو ایک اور مصیبت نے گھیر لیا