06:44 pm
کورونا وائرس کے وار تیز ۔۔۔ایک گھنٹے میں ایک لاکھ لوگ متاثر ہونے لگے

واشنگٹن (نیوز ڈیسک )دنیا بھر میں کورونا وائرس کا پھیلاوتیزی سے جاری ہے ۔کورونا وائرس سے ہر ایک
گھنٹے میں ایک لاکھ افراد متاثر ہونے لگے ۔تفصیلات کے مطابق کورونا کی وبا نے دنیا بھر میں پنجے گاڑھنا شروع کردیئے ۔گزشتہ چوبیس گھنٹے میں 24 لاکھ سے زائد کیسز ریکارڈ کئے گئے جبکہ مہلک وائرس سے 5700 سے زائد افراد موت کے منہ میں چلے گئے ۔گزشتہ چوبیس گھنٹے میں صرف امریکا میں مزید 4 لاکھ سے زائد کیس سامنے آئے ہیں۔جبکہ فرانس میں 3 لاکھ 24ہزار، اٹلی میں ایک لاکھ 80ہزار سے زائدکورونا کے کیسز ریکارڈکئے گئے ۔ برطانیہ میں کورونا کے پھیلاو¿میں کمی آئی ہے ایک ماہ بعد کم ترین یومیہ کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔برطانیہ میں چوبیس گھنٹے میں کورونا سے مزید 81ہزار713 افراد متاثرہوئے جبکہ 287 ہلاکتیں ہوئیں ۔ ترکی میں بھی 64 ہزار نئے مریض سامنے آئے جبکہ 177 اموات رپورٹ کی گئیں۔

تازہ ترین خبریں

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار

عمران خان نفرت کا سوداگر، اداروں کو مخالفین کیخلاف استعمال کیا، خواجہ آصف

پہلے ہمارے پاس تبدیلی کے لئے بڑے چکر لگتے تھے، اور ہماری شکلیں بھی اچھی لگتی تھیں

جے یو آئی (ف) کا ’زرداری بھگاؤ سندھ بچاؤ‘ تحریک شروع کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کا ایسااقدام جس سے حکومت کےلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

ایازصادق نے دھمکی دی، کیا وہ باپ کے گھر سے فنڈز لاتے ہیں،جماعت اسلامی کے رکن اسمبلی وفاقی وزیرپربرس پڑے

اسحاق ڈار کی وطن واپسی ، وزیر خزانہ بنائے جانے کا امکان، نجی ٹی وی کا دعویٰ

بیوی سے پوچھے بغیردوسری شادی کرنے والے شوہر کو ایک اور مصیبت نے گھیر لیا