12:53 pm
کورونا وائرس کم عمر بچوں کیلئے مہلک ہو گیا،آئندہ دو سے تین ہفتے خطرناک قرار۔۔والدین کیلئے پریشان کن خبر آگئی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی سمیت ملک بھر میں 16 سال سے کم عمر بچے بھی کورونا سے متاثر ہونے لگے جب کہ ڈاکٹروں کی تنظیم کا کہنا ہے کہ ملک میں اگلے دو سے تین ہفتے کورونا صورت حال کے حوالے سےبہت زیادہ خطرناک ہوسکتے ہیں۔وفاقی وزارت صحت کے مطابق چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 39فیصد کے قریب پہنچ گئی ۔ڈاکٹروں
کی تنظیم پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) نے بھی کراچی میں کورونا کے بڑھتےکیسز پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں مثبت کیسز کی شرح 40 فیصد تک جاپہنچی، یہ تعداد صرف رجسٹرڈ کورونا کیسزکوظاہرکرتی ہے،غیررجسٹرڈ کیسز کی تعداد کہیں زیادہ ہے۔ڈاکٹروں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اومی کرون اپنی ہیئت تبدیل کرسکتا ہے اور زیادہ مہلک اور شدید ہوسکتا ہے، اس لیے حکومت فوری طور پرسیاسی جلسوں، دھرنوں اور اجتماعات پر پابندی عائد کرے۔پی ایم اے نے ایس او پیز پر عمل نہ کرنے والوں پر جرمانے اور سزائیں دینے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی )کے مطابق 17 جنوری کو ملک بھ میں 53 ہزار سے زیادہ ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 9.45 فیصد یعنی 5 ہزار 34کیسز مثبت پائے گئے ۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 10 افراد کا انتقال بھی ہوا۔

pakistan news in urdu 

تازہ ترین خبریں

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ہنگامہ خیز واپسی، عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کر دی، حیران کن دعویٰ کر دیا

10کلو آٹے کا تھیلا کتنے سو روپے کا ملے گا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

رواں سال کی پہلی پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع، کن کن شہروں میں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لندن سے راتوں رات پاکستان آمد، ن لیگی کارکنان مین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی