01:01 pm
اومی کرون وائرس انسان کے اندر کیسے داخل ہوتا ہے؟ نامور ماہر صحت نے شہریوں کو خبردار کر دیا

اومی کرون وائرس انسان کے اندر کیسے داخل ہوتا ہے؟ نامور ماہر صحت نے شہریوں کو خبردار کر دیا

01:01 pm

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وائس چانسلر یو ایچ ایس ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا ہے کہ اومی کرون سانس کے ذریعے اندر داخل ہوتا ہے۔92 نیوز کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے مزید کہا کہ اومی کرون میں 50 میوٹیشنز ہیں، یہ وائرس سانس
کے ذریعے اندر داخل ہوتا ہے۔اس کا 12 گنا انفیکٹو پوٹینشل بڑھ چکا ہے۔ایک انسان سے دوسرے آدمی کو چند سیکنڈ میں تھوڑے سے فاصلے سے بھی لگ جاتا ہے۔اس کی شرح اموات کورونا جتنی نہیں،اومی کرون کی علامات نزلہ، زکام اور کھانسی ہیں جو ہر گھر میں ہیں، اگر ٹیسٹ کریں گے تو ہر گھر میں ملے گا،اس لیے ٹیسٹ کم کر ہے ہیں۔یا۔ڈاکٹر جاوید اکرم نے مزید کہا کہ 50 فیصد لوگ ابھی نان ویکسینیٹڈ ہیں، اسپتالوں پر مزید پریشر آنے کا خطرہ ہے۔ ادھر ملک میں عالمی وباء کورونا وائرس کا ایک اور مہلک وار 23 جانیں لے گیا ‘ ایک ہی دن میں ساڑھے 7 ہزار سے زائد کیسز ریکارڈ ہوئے اور مثبت کیسز کی شرح تقریباً 13 فیصد ہوگئی ، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار سے معلوم ہوا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں 59 ہزار 343 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے مثبت کیسز کی شرح 12 اعشاریہ 93 فیصد رہی ، اس دوران ملک بھر میں کورونا کے 7 ہزار 678 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ، جس کے ساتھ ہی ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 13 لاکھ 53 ہزار 479 ہو گئی۔بتایا گیا ہے کہ صوبہ سندھ میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد اب 5 لاکھ 16 ہزار874 ہوچکی ہے ، صوبہ خیبر پختونخوا میں یہ تعداد ایک لاکھ 83 ہزار 403 ہے ، صوبہ پنجاب میں کورونا نے 4 لاکھ 58 ہزار 879 افراد کو بیمار کیا ، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 15 ہزار 047 ہوچکی ہے ، صوبہ بلوچستان میں 33 ہزار 812 ، آزاد کشمیر میں 34 ہزار 997 اور گلگت بلتستان میں اب تک 10 ہزار 467 شہریوں میں کورونا کی تشخیص ہوچکی ہے۔این سی او سی کے مطابق پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے ایک دن میں مزید 23 افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد ملک میں کورونا سے ہونے والی اموات کی مجموعی تعداد 29 ہزار 65 ہوچکی ہے ، کورونا کی وجہ سے ملک میں سب سے زیادہ اموات صوبہ پنجاب میں ہوئی ہیں جہاں اب تک 13 ہزار 096 افراد وباء کی وجہ سے لقمہ اجل بن چکے ہیں ، صوبہ سندھ میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 7 ہزار 727 ہے ، صوبہ خیبرپختونخوا میں کورونا اب تک 5 ہزار 968 افراد کی جانیں نگل چکا ہے ، اسی طرح وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 971 ، گلگت بلتستان میں 187 ، بلوچستان میں 367 اور آزاد کشمیر میں اب تک 749 افراد کورونا کا شکار ہوکر انتقال کرچکے ہیں۔

science and health news in urdu 

تازہ ترین خبریں

آنٹی سنا ہے آپ کی بیٹی شعر بہت اچھے پڑ ھتی ہے۔ میں بھی سننا چاہتا ہوں

آنٹی سنا ہے آپ کی بیٹی شعر بہت اچھے پڑ ھتی ہے۔ میں بھی سننا چاہتا ہوں

پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر ، ملک سے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ، حکومت نے بڑا قدام اٹھا لیا

پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر ، ملک سے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ، حکومت نے بڑا قدام اٹھا لیا

مسافروں کا بڑا جھٹکا ، پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے پٹرول کی قیمت بڑھنے پر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کر دیا

مسافروں کا بڑا جھٹکا ، پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے پٹرول کی قیمت بڑھنے پر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کر دیا

ہاتھ دھوتے ہوئے بس ایک بار یہ کہ دیں لاکھوں کاقرض دنوں میں اُترجائے گا،ایک بڑے محدث کا آزمایا ہوا عمل

ہاتھ دھوتے ہوئے بس ایک بار یہ کہ دیں لاکھوں کاقرض دنوں میں اُترجائے گا،ایک بڑے محدث کا آزمایا ہوا عمل

پاکستانی تیاری کر لیں ، اگلے تین روز مسلسل موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی ، کہاں کہاں بادل برسیں گے ؟ جانیں 

پاکستانی تیاری کر لیں ، اگلے تین روز مسلسل موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی ، کہاں کہاں بادل برسیں گے ؟ جانیں 

یا اللہ خیر ، اگلے 3دن خطرناک ، پاکستان میں کیا ہونے والا ہے ؟ ہنگامی الرٹ جا ری کر دیا گیا

یا اللہ خیر ، اگلے 3دن خطرناک ، پاکستان میں کیا ہونے والا ہے ؟ ہنگامی الرٹ جا ری کر دیا گیا

پاکستانی فلم ساز محمد علی نقوی بطوررکن آسکرمیں مدعو شاندارکارگردگی دستاویزی فلموں کو عالمی سطح پرپزیرائی کی بدولت فلم سازکورکنیت دی گئی

پاکستانی فلم ساز محمد علی نقوی بطوررکن آسکرمیں مدعو شاندارکارگردگی دستاویزی فلموں کو عالمی سطح پرپزیرائی کی بدولت فلم سازکورکنیت دی گئی

سورہ اخلاص کا خاص وظیفہ رزق کے 300دروزاے کھلتے ہیں 7نسلوں تک رزق کی کمی نہیں ہوگی

سورہ اخلاص کا خاص وظیفہ رزق کے 300دروزاے کھلتے ہیں 7نسلوں تک رزق کی کمی نہیں ہوگی

فرح گوگی کے خلاف گھیرا تنگ،10 ایکڑ پلاٹ کی غیر قانونی الاٹمنٹ کے معاملے پر 2 افراد گرفتار

فرح گوگی کے خلاف گھیرا تنگ،10 ایکڑ پلاٹ کی غیر قانونی الاٹمنٹ کے معاملے پر 2 افراد گرفتار

پنجاب میں 300یونٹ بجلی مفت دینے کا اعلان کر دیا گیا

پنجاب میں 300یونٹ بجلی مفت دینے کا اعلان کر دیا گیا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں واپس۔۔۔ لاہورہائی کورٹ سے بڑی خبر

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں واپس۔۔۔ لاہورہائی کورٹ سے بڑی خبر

افغانستان کے بعد ایران بھی لرز اٹھا، شدیدزلزلہ 3 افراد جاں بحق، 22 زخمی

افغانستان کے بعد ایران بھی لرز اٹھا، شدیدزلزلہ 3 افراد جاں بحق، 22 زخمی

دعا زہرہ ایک بار پھر تحویل میں ،لاہور سے کراچی منتقل کر دیا گیا

دعا زہرہ ایک بار پھر تحویل میں ،لاہور سے کراچی منتقل کر دیا گیا

ایک دن پہلے ہی کپتان کڑی تنقید کرنے والے ایاز امیر پر حملہ کس نے کیا ؟ عمران خان میدان میں آگئے ، بڑا انکشاف کر ڈالا

ایک دن پہلے ہی کپتان کڑی تنقید کرنے والے ایاز امیر پر حملہ کس نے کیا ؟ عمران خان میدان میں آگئے ، بڑا انکشاف کر ڈالا