08:17 pm
کورونا کے ویرینٹ اومی کرون کی نئی قسم ’’اسٹیلتھ اومی کرون‘‘  40 ملکوں میں پھیل گئی، یہ کتنی خطرناک ہے

لندن (نیوز ڈیسک) برطانیہ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی
نئی قسم اومی کرون کی ذیلی قسم 40 ملکوں میں پھیل چکی ہے ، یہ اتنی خطرناک ہے کہ پی سی آر ٹیسٹ میں بھی اس کا پتا نہیں چلتا ہے۔ ماہرین نے اس قسم کو سٹیلتھ اومی کرون کا نام دیا ہے اور خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اس کی وجہ سے یورپ میں کورونا بدترین لہر شروع ہوسکتی ہے۔عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق اومی کرون کی تین ذیلی اقسام ہیں جنہیں بی اے ون، بی اے ٹو، اور بی اے تھری کے نام دیے گئے ہیں۔ اس وقت دنیا بھر میں اومی کرون کے جتنے بھی کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں ان میں سب سے زیادہ بی اے ون کیٹگری کے ہیں تاہم بی اے ٹو کیٹگری کے کیسز بھی تیزی سے پھیل رہے ہیں۔ ڈنمارک میں 20 جنوری تک کورونا کے جتنے بھی ایکٹو کیسز تھے ان میں سے نصف سے زائد بی اے ٹو کیٹگری کے تھے۔ برطانوی محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ بی اے ٹو کیٹگری کے حوالے سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔ برطانیہ اور ڈنمارک کے علاوہ بی اے ٹو کیٹگری کے کیسز سویڈن، ناروے اور انڈیا میں بھی رپورٹ ہو رہے ہیں۔ فرانس اور بھارت کے ماہرین نے اس کیٹگری کے حوالے سے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے ممکنہ طور پر جلد ہی اس کے کیسز بی اے ون کیٹگری سے بھی زیادہ ہوجائیں گے۔محققین کے مطابق بی اے ٹو میں 32 خصوصیات بی اے ون کیٹگری والی ہیں لیکن اس کی اپنی علیحدہ 28 میوٹیشنز بھی موجود ہیں جو اس کو زیادہ خطرناک بناتی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان