03:39 pm
کھانسی کے سیرپ میں چکن پکاکر کھانے سے کیا ہوتا ہے ، ماہرین نے حیران کن انکشافات کر ڈالے

اسلام آباد  (طلعیہ بٹ سے )  سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم ٹک ٹاک پرسردی سے بچنے کا ہیک وائرل ہواجسے ماہیرین ڈاکٹرز نے فوڈ پوائیزنگ کا باعث بتایا ہےاوراس ٹرینڈ کو فالو کرنےسےمنع بھی کیاہے  ۔ رپورٹ کے مطابق لوگوں نے چکن کو
کھنسی کے سیرپ میں پکانے کا طریقہ اختیا ر کیا ہے ان کے مطابق یہ ہیک سردی سے بچنے میں مدد کرے گا جس میں کوئی سچائی نہیں ہے یہ طریقہ مہذ انسانی صحت کو نقصان پہنچانے کے علاوہ اور کوئی طاقت نہیں رکھتا۔ ان لوگوں (ٹرینڈ میکرز ) نے اس ہیک کو گھر میں بنائی ایک ریمیڈی کا نام دیا ہےلیکن ایکسپرٹ نے ا س وائرل ہیک کے خلاف فوڈ پوائزنگ سے بچنےکےلیے وارنگ جاری کر تے ہوئے کہا کہ اگر یہ خوراک ہضم ہونے میں کامیاب ہو جائےتو صحت کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ٹک ٹاک پر یہ ٹرینڈ نےکوئل چکن کے نام سے مشہور ہوا ۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر آرون ہارٹمین جو ایک فزیشن اور اسسٹنٹ کلینکل پروفیسر آف فیملی میڈیسن کے عہدے پر فائض ہیں ـ؛ان کا کہنا ہے کہ یہ ایک خطرناک ٹرینڈ ہے جو مضر ٍ صحت ثابت ہو سکتا ہے ۔ ڈاکٹر ہارٹ مین نے ایم آئی سی کو بتاتے ہوئے کہا کہ اگر چکن کو اس کھانسی کے سیرپ ـ؛ الکوہل اور پانی میں پکایا جائے اور اس کا ایک پیس کھا لیا جائے تو یہ آدھی نے کوئل کی بوتل کے برابر ہوگا جو ماہرین ڈاکٹرز کے مطابق صحت کے لیے نقصان دہ ہے ۔

تازہ ترین خبریں

آنٹی سنا ہے آپ کی بیٹی شعر بہت اچھے پڑ ھتی ہے۔ میں بھی سننا چاہتا ہوں

پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر ، ملک سے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ، حکومت نے بڑا قدام اٹھا لیا

مسافروں کا بڑا جھٹکا ، پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے پٹرول کی قیمت بڑھنے پر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کر دیا

ہاتھ دھوتے ہوئے بس ایک بار یہ کہ دیں لاکھوں کاقرض دنوں میں اُترجائے گا،ایک بڑے محدث کا آزمایا ہوا عمل

پاکستانی تیاری کر لیں ، اگلے تین روز مسلسل موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی ، کہاں کہاں بادل برسیں گے ؟ جانیں 

یا اللہ خیر ، اگلے 3دن خطرناک ، پاکستان میں کیا ہونے والا ہے ؟ ہنگامی الرٹ جا ری کر دیا گیا

پاکستانی فلم ساز محمد علی نقوی بطوررکن آسکرمیں مدعو شاندارکارگردگی دستاویزی فلموں کو عالمی سطح پرپزیرائی کی بدولت فلم سازکورکنیت دی گئی

سورہ اخلاص کا خاص وظیفہ رزق کے 300دروزاے کھلتے ہیں 7نسلوں تک رزق کی کمی نہیں ہوگی

فرح گوگی کے خلاف گھیرا تنگ،10 ایکڑ پلاٹ کی غیر قانونی الاٹمنٹ کے معاملے پر 2 افراد گرفتار

پنجاب میں 300یونٹ بجلی مفت دینے کا اعلان کر دیا گیا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں واپس۔۔۔ لاہورہائی کورٹ سے بڑی خبر

افغانستان کے بعد ایران بھی لرز اٹھا، شدیدزلزلہ 3 افراد جاں بحق، 22 زخمی

دعا زہرہ ایک بار پھر تحویل میں ،لاہور سے کراچی منتقل کر دیا گیا

ایک دن پہلے ہی کپتان کڑی تنقید کرنے والے ایاز امیر پر حملہ کس نے کیا ؟ عمران خان میدان میں آگئے ، بڑا انکشاف کر ڈالا