12:52 pm
کورونا کے پھیلائو میں تیزی ، کونسے شہر میں سمارٹ لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا؟ پابندیاں لگ گئیں

پشاور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) کورونا کے پھیلاؤ کے باعث پشاور کے مختلف علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق  پشاور کے علاقے حیات آباد ، گلبہار ، دلہ زاک روڈ ، پھندو اور ورسک روڈ کے علاقے میں سمارٹ 
لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق سمارٹ لاک ڈاؤن والے علاقوں میں آنے جانے پر پابندی ہو گی ، میڈیکل سٹور ، جنرل سٹور ، تنور اور ایمرجنسی سروسز کی دکھانیں کھلی رہیں گی ۔نوٹیفکیشن کے مطابق سمارٹ لاک ڈاؤن والے علاقوں کی مساجد میں 5 افراد کو باجماعت نماز پڑھنے کی اجازت ہوگی۔

تازہ ترین خبریں

پنڈی میں اسٹیج کی تیاری روکنے کی خبریں،حقیقت کچھ اورہی نکلی

ہر میچ کے بعد صفائی کرنا نہیں بھولتے ۔۔ جاپانی روز میچ کے بعد صفائی کیوں کرتے ہیں؟

شوہر کے بازو بن کر ان کا ساتھ دیتی ہوں ۔۔ جانیں ان 5 لوگوں کے بارے میں جنہوں نے اپنا سب کچھ چھوڑ کر معذور سے شادی کیوں کر لی؟

عمران خان کے اقتدار میں آنے یا نا آنے سے زیادہ فرق نہیں پڑے گا کیونکہ   فیصلے وزیراعظم پاکستان نہیں بلکہ ۔۔۔

پی ٹی آئی مارچ؛ راولپنڈی اسلام آباد میں میڑو بس آپریشن معطل رکھنے کا فیصلہ

میرا چھ مہینے کا بیٹا فوت ہو گیا تھا جس کے بعد میں ۔۔ سب کو ہنسانے والے اسماعیل تارا کیسے باپ تھے کن مشکل وقت کا سامنا کیا؟

سوشل میڈیا پر شادی کی پیشکش کرنامہنگاپڑ گیا،لڑکی کاایسااقدام جس سے لڑکے کے چودہ طبق روشن ہوگئے

پہلے اجاز ت پھرانکار۔۔۔پی ٹی آئی جلسہ، ضلعی انتظامیہ نے فیض آباد کے قریب سٹیج کی تیاری روک دی

تم غیر مسلم ہو اسلام قبول کر لو ۔۔ دیکھیں جب مشہور فٹبالر میسی کو سعودی فٹبالر نے اسلام کی دعوت دی تو انہوں نے کیا جواب دیا؟ ویڈیو وائرل

گاڑیاں بھی ڈوب گئیں اور لوگ بھی ۔۔ سعودی عرب میں طوفانی بارش سے تباہی مچانے کے مناظر،ویڈیو وائرل

فٹبال ورلڈ کپ میں نیا تنازعہ: جرمنی کی ٹیم کا منہ پر ہاتھ رکھ کر احتجاج اور عرب دنیا میں شدید اشتعال

عالمی صرافہ میں سونا سستا ہوگیا، پاکستان میں قیمت کیا رہی؟ جانیں

شاہین آفریدی کی دلہن کے ساتھ تصویر ۔۔حقیقت کیاہے ؟تفصیلات جا نیں اس خبرمیں

عمران خان نے وسیم اکرم کو جزیرے پر اکیلا چھوڑدیا۔۔۔سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نےاہم اور دلچسپ انکشافات کر دئیے