09:27 pm
گردے کی پتھری سے نجات وہ بھی صرف 8دن میں۔۔حیرت انگیز جادوئی نسخہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آج کل متعدد افراد گردے کی پتھری کا شکار ہیں ۔ گردے
میں پتھری گردوں کے افعال میں خرابی کے باعث ان میں جمع ہوجاتی ہے جو کہ بالکل چھوڑی کنکریوں کی مانند ہوتی ہے۔ گردے کی پتھری جب مریض کےجسم سے خارج ہوتی ہے تو اس سے مریض شدید تکلیف محسوس کرتا ہے کیونکہ اسے ایک سست اور تکلیف دہ عمل سے گزرنا پڑ رہا ہوتا ہے۔ ڈاکٹر اس کا علاج عموماََ آپریشن بتاتے ہیں تاہم ماہرین صحت کے مطابق چند ایسی غذائیں موجود ہیں جن کے کھانے سے گردے کی پتھری سے نجات ممکن ہے۔اگر آپ بھی گردے کی پتھری کا شکار ہیں تو یہ نسخہ آپ کو اس سے نجات دلا سکتا ہے۔ ماہرین صحت کے مطابق لیموں کے رس، زیتون کے تیل اور آب جو سے تیار کردہ یہ نسخہ گردے کی پتھری کو تحلیل کر کے باریک زروں میں تبدیل کر دیتا ہے اور یہ پتھری با آسانی جسم سے خارج ہو جاتی ہے۔ زیتون کا تیل 100 ملی لیٹر، آب جو 100 ملی لیٹر، اور لیموں کا رس درکار ہو گا۔ ان تینوں چیزوں کو بہت اچھی طرح مکس کرلیں اور روزانہ صبح نہار منہ تقریباً 50 ملی لیٹر مقدار استعمال کریں۔ باقاعدگی سے استعمال کریں تو تقریباً 4 سے پانچ دن بعد پیشاب کی رنگت قدرے زیادہ پیلی محسوس ہونے لگے گی ، جس کا مطلب ہے کہ نسخہ کام کررہا ہے۔ عموماً تقریباً 8دن میں مسئلہ مکمل طور پر حل ہو جاتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان