09:34 pm
10روپے میں کینسر اور شوگر کا خاتمہ، موٹاپا بھی ختم کریں ایسی سستی ترین جادوئی چیز جو آپ کی زندگی بدل کر رکھ دے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آج کل پاکستان بھر میں ہائی بلڈ پریشر اور شوگر کے ساتھ
کینسر کے مرض میں بھی اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ ان موذی امراض کی وجہ سے ہر روز پاکستان بھر میں کئی لوگ زندگی کی بازی ہارتے جا رہے ہیں۔ ہائی بلڈ پریشر، شوگر، موٹاپے اور کینسر کے مرض میں اضافے کے ساتھ ہی لوگوں کی ایک بڑی تعداد ان امراض سے چھٹکارے کیلئے ماہر اورمہنگے ترین ڈاکٹروں کے علاوہ مہنگی ترین ادویات بھی خریدتی نظر آتی ہے ۔ آپ یہ جان کر حیران رہ جائیں گے کہ قدرت نے ایک ایسی چیز میں ا ن موذی امراض کا علاج رکھا ہے جو کہ پاکستان میں نہایت سستی اور عام دکانوں پر اس کے ساشے 10، 10روپے میں مل جاتے ہیں۔ جی ہاں اسپغول، اسپغول ہائی بلڈ پریشر کو کم کرنے اور شوگر، موٹاپے ، کینسر سمیت 5موذی امراض میں علاج کا درجہ رکھتی ہے۔اسپغول کی مدد سے باآسانی وزن میں کمی لائی جا سکتی ہے، یہ گیس اور بد ہضمی میں مُفید ہے،اسپغول اسہال اور اسکی وجہ سے ہونے والی پانی کی کمی کو دور کرتا ہے جبکہ اسپغول بڑی آنت کے کینسر کے خلاف موثر ہے۔ اسپغول خون میں خون میں شگر کی سطح اور انسولین میں باقاعدگی رکھ کر کولیسٹرول کی سطح کو بہتر بناتی ہے۔ اسپغول استعمال کرنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ ایک گلاس پانی یا دودھ میں بھگو کر آدھ گھنٹے کے لئے رکھ دیں اور رات سونے سے پہلے پی لیں ۔نوٹ: معروف اطبائے کرام بھی اسپغول کی ان بیماری کے خلاف کارکردگی کے قائل ہیں اور معدے اور قبض کے مریضوں کو دئیے جانے والے نسخہ جات میں لازمی اسپغول درج کرتے ہیں۔ اسپغول گرمیوں میں جسم کے درجہ حرارت کو کم کرنے کیلئے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے