11:42 pm
جانیں ایسی لڑکی کی کہانی جو سب کا خیال رکھتے ہوئے خود موت کے منہ تک چلی گئی

جانیں ایسی لڑکی کی کہانی جو سب کا خیال رکھتے ہوئے خود موت کے منہ تک چلی گئی

11:42 pm

وہ جو سوتے ہوئے اپنی دادی کو ماتھے پر بوسہ دے رہی تھی۔ یہ جملہ سن کے اس کی آنکھوں میں آنسو آگئے۔پورا گھر بیمار پڑ گیا۔یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے جس کے گھر کے تمام افراد یعنی ماں، باپ اور دادی کورونا وائرس 
میں مبتلا ہوکر زندگی سے مایوس ہوگئے تھے۔ اس لڑکی نے ایک پوسٹ میں لکھا کہ "میری والدہ کو مسلسل 102 بخار رہتا تھا۔ ٹیسٹ کروانے پر پتا چلا کہ ان کے 75 فیصد پھیپھڑے جواب دے چکے ہیں۔ اس وقت آکسیجن سلینڈر بھی نایاب ہوگئے تھے پھر میں نے اپنی والدہ کی مکمل خدمت کا فیصلہ کیا اور جی جان سے ان کی خدمت کی۔ والدہ کے علاوہ دادی بھی وائرس کا شکار تھیں اور میں ان کا بھی خیال رکھتی تھی"۔اپاہج دادی نے کہا دعا کرو میں مرجاؤں۔اپنوں کی بیماری سے لڑتی اس لڑکی نے بتایا کہ" میری دادی اپاہج تھیں وہ باتھ روم بھی نہیں جاسکتی تھیں اس لئے ان کے تمام کام میں اپنے ہاتھ سے کرتی تھی۔ دادی بچوں کی طرح معصوم تھیں اور جب انھوں نے مرنے کی دعا کرنے کو کہا تو میرا دل ٹوٹ گیا۔ کچھ عرصہ والدہ اور دادی کی خدمت کی تو وہ دونوں ٹھیک ہوگئیں۔ ہم سب خوش تھے لیکن تھوڑے دنوں بعد دادی کا انتقال ہوگیا۔ مجھے یقین نہیں آتا تھا کہ دادی اب اس دنیا میں نہیں رہیں کیونکہ میں بچپن سے ان کے ساتھ سونے کی عادی تھی۔ دادی کے انتقال نے مجھے توڑ دیا"۔خود بیمار ہوگئی۔دادی کی موت کے بعد یہ لڑکی خود بیمار ہوگئی اور ڈاکٹر نے بتایا کہ اس کے جسم سے مثانے کو نکالنا ضروری ہے۔ دو دن پہلے ہی اس کا آپریشن کے زریعے مثانہ نکالا گیا ہے جس پر اس لڑکی کا کہنا ہے کہ"زندگی اتنی اچانک تبدیل ہوتی ہے کہ کچھ کہنا مشکل ہے۔ میری والدہ جن کا کچھ عرصے پہلے میں خیال رکھ رہی تھی میری بیماری میں انھوں نے میرا ویسے ہی خیال رکھا جیسا بچپن میں رکھتی تھیں۔ میں سب کو یہی کہوں گی کہ ہمیشہ خوش رہیں اور اپنوں سے پیار کریں کیونکہ زندگی ہمیشہ ایک جیسی نہیں رہتی۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان