02:38 pm
کورونا وبا پھر تیزی سے پھیلنے لگی ، پہلی مرتبہ ملک میں ایمرجنسی نافذ

پیانگ یانگ (نیوزڈیسک) شمالی کوریا نے پہلی مرتبہ ملک میں کورونا وبا پھیلنے کی تصدیق کر دی جس کے بعد ایمرجنسی نافذ کردی گئی ۔ شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا کے مطابق پیانگ یانگ میں اومی کرون کا سب ویرینٹ رپورٹ ہوا ہے تاہم
شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا نے کورونا کیسز کی تعداد ظاہر نہیں کی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق شمالی کوریا میں کورونا وبا کے سبب ایمرجنسی اور لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے۔یاد رہے کہ 2019 کے اختتام پر سامنے آنے والی عالمی وبا کورونا سے دنیا کے تقریباً تمام ممالک متاثر ہوئے اور تمام ممالک نے کورونا سے نمٹنے کے لیے اقدامات کرنے کے ساتھ ساتھ عالمی اداروں اور دیگر ممالک کے ساتھ کورونا کے اعداد و شمار بھی شیئر کیے تاہم شمالی کوریا کی جانب سے کورونا کے اعداد و شمار ظاہر نہیں کیے گئے۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان