09:12 pm
اٹھتے بیٹھے گھٹنوں سے آوازیں آتی ہیں ۔۔ جانیں گھٹنوں سے آنے والی آوازیں کون سی خطرناک بیماری میں مبتلا کر سکتی ہیں؟

دلچسپ اور حیرت انگیز خبریں تو بہت ہیں لیکن کچھ ایسی ہوتی ہیں جو صارفین کو حیرت زدہ بھی کر
دیتی ہیں۔ اس خبر میں آپ کو بتائیں گے کہ گھٹنوں میں سے آواز کیوں آتی ہے؟اکثر نماز پڑھتے وقت یا پھر زمین پر بیٹھتے وقت گھٹنوں سے آوازیں آتی ہیں، لیکن دراصل یہ آواز آتی کیوں ہے؟ کیا کسی نے کبھی غور کیا ہے؟دراصل ایسا اس لیے ہوتا ہے کیونکہ بعض اوقات گھٹنوں کے درمیان جوڑ بڑھ جانے کی وجہ سے یا پھر جوڑ صحیح جگہ نہ ہونے کی وجہ سے ہوتی ہے۔ایسا اس لیے بھی ہو سکتا ہے کہ اگر آپ کے گھٹنوں کے گرد غیر ضروری پٹھنے بن جاتے ہیں، اگر آپ کے گھٹنوں کے گرد چوٹ لگی ہو، اور اس کا مناسب علاج نہ ہوا ہو، تو یہ صورتحال اس طرح خطرناک ہو سکتی ہے کہ آپ کے گھٹنے کے ارد گرد غیر ضروری پٹھے بننے کا سبب بن سکتا ہے۔چونکہ یہ غیر ضروری پٹھے گھٹنوں کے کچھ حصوں کے ساتھ الجھ جاتا ہے، جس کی وجہ سے ٹک ٹک کی آوازیں آنے لگتی ہیں۔امریکا کے بیلر کالج کے محققین نے لوگوں کے ایک بڑے گروپ کے مابین مطالعہ کروایا جن کے گھٹنوں سے چٹخنے کی آوازیں باقاعدگی سے آتی تھیں۔ تحقیق سے معلوم ہوا کہ ان میں سے 75 فیصد لوگوں کو اوسٹیو آرتھرائیٹس تھا ، جس کا مطلب ہے کہ ان کے جوڑ چڑھے ہوئے تھے۔آرتھرائیٹس ہونے سے سوزش اور ٹیڑھا پن ہوسکتا ہے جس کے سبب حرکت کی صورت میں ٹک ٹک کی آوزیں آسکتی ہیں۔ اس کے علاوہ ، اس تحقیق سے یہ بھی ثابت ہوا کہ جن لوگوں کے بعض اوقات گھٹنوں سےچٹحنے کی آوازیں آتی ہیں وہ ایک سال میں تقریبا دو مرتبہ گٹھیا کی تکلیف دہ درد سے گزرتےہیں۔ جوکہ اچھی علامت نہیں۔ خوش قسمتی سے گھٹنوں سے چٹخ جیسی آواز پیدا ہونا بہت زیادہ خطرناک بات بھی نہیں ہے۔اس بات کو یقینی بنانے کے لئے آپ چند ضروری چیزیں کرسکتے ہیں کہ آسٹیو ارتھرائٹس یا باقاعدگی سے گٹھیا پیدا ہونے کا خطرہ ہر ممکن حد تک کم ہوسکے۔ مثال کے طور پر ،روزانہ ورزش کرنے سے آپ کو اس مسئلے سے نجات حاصل ہوسکتی ہے۔اس کے علاوہ روزانہ سائیکل چلانے سے بھی گھٹنے سے نکلنے والی آوازوں پر قابو پایا جا سکتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

اولاد سے محبت، باپ نے بچے کے پاؤں سینے پر کیسے بنوائے ۔۔ سالوں بعد بچہ پیدا ہونے پر باپ کا خوشی منانے کا انوکھا انداز ہر کسی کی آنکھوں میں آ

سونا چاندی کے عرفان ہاشمی نے اچانک شوبز چھوڑ کر اپنے 5 بچوں کو حافظ قرآن کیوں بنایا؟

مسلمان نہیں لیکن اسلام کے بتائے راستے پر چلنے والے رونالڈو غربت سے لڑتے لڑتے امیر کیسے بنے، دلچسپ کہانی

جس کے لیے اپنے بچوں کی ماں کو چھوڑا وہ بھی چھوڑ گئی، راجیش کھنہ کی ڈمپل کپاڈیا کے ساتھ محبت کی شادی نفرت میں کیوں بدل گئی؟

یہ توہوناہی تھا۔۔۔عمران خان نے رکن قومی اسمبلی شکور شاد کی پارٹی رکنیت ختم کر دی

پیچھے ہٹو چلو سب پیچھے ہٹو ۔۔پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کیک کاٹنے کے دوران غصے میں آگئے ، ویڈیو وائرل

سکھ اور مسلمان انسانیت کی عظیم تصویر ۔۔ جب ایک معذور پاکستان میں اپنے مذہبی مقام آیا تو مسلمان نے اسے اٹھا کر کیسے پورا کرتار پور دکھایا؟

بیگانے کی شادی میں مفت کا کھانا کھانے والا طالب علم پکڑا گیا…!پھر کیا ہوا؟ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

مسافر طیارہ خوفناک حادثے کا شکار،کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کے خواہشمندافرادکے لیے بری خبرآگئی

سر آپ کے حکم پر صوبائی اسمبلیاں ٹوٹتی نظر نہیں آرہیں ، فیصل واوڈا کا نام لئے بغیر عمران خان کیلئے پیغام 

کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملہ ، وزیر اعظم نے افغان حکومت سے بڑا مطالبہ کر دیا

پرویز الٰہی نے اسمبلی توڑنے کے اختیارات عمران خان کو سونپ دیے، فواد چوہدری

عثمان بزدار کے خلاف تحریک عدم اعتماد کس کے کہنے پر جمع کرائی، لیگی رہنما عطا تارڑ نے انکشاف سے ہلچل مچ گئی