08:24 pm
کیا ٹھنڈا پانی پینا بڑھاپے کے عمل کو تیز کرتا ہے؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

کیا ٹھنڈا پانی پینا بڑھاپے کے عمل کو تیز کرتا ہے؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

08:24 pm


 اکثر افراد گرمیوں میں ٹھنڈا پانی پینے کی خواہش رکھتے ہیں اس سے پیاس تو بجھ جاتی ہے لیکن ٹھنڈا پانی پینے
کے نقصانات بھی ہیں۔ ماہرین کے مطابق کھانے کے دوران جب ساتھ میں سخت ٹھنڈا پانی پیا جاتا ہے۔ تو اس وجہ سے کھانے کے اندو موجود چکنائی جم جاتی ہے ۔اور ہضم ہونے کےبجاۓ جسم میں جمع ہو جاتی ہے ۔جو کہ صحت کے لۓ بھی خطرناک ہوتی ہے اور وزن میں اضافے کا بھی باعث ہوتی ہے۔انسانی جسم میں مستقل طور پر میٹا بولزم کا عمل جاری رہتا ہے جس کے باعث ایک جانب تو توانائی اور نۓ خلیات بنتے ہیں اس کے ساتھ ساتھ کچھ فاضل مادے بھی بنتے ہیں جو کہ گردوں کے ذریعے جسم سے باہر خارج ہو جاتے ہیں ہے لیکن ٹھنڈے پانی کے سبب ان زہریلے مادوں کو جسم سے خارج کرنے میں مشکلات ہوتی ہیں۔ ٹھنڈا پانی پینے کے سبب گردوں کے افعال متاثر ہوتے ہیں جس کی وجہ سے زہریلے مادے جسم سے خارج نہیں ہو سکتے ہیں اور ان کی موجودگی کے سبب انسان تیزی سے بڑھاپے کی جانب بڑھتا ہے۔ٹھنڈا پانی پینے کے عادی افراد سردی گرمی ہر موسم میں ٹھنڈا پانی پینا پسند کرتے ہیں ۔ اور ان کو یہ محسوس ہوتا ہے کہ ٹھنڈے پانی کے بغیر ان کی پیاس بھی نہیں بجھتی ہے یاد رہے کہ ٹھنڈے پانی کو پینے والوں کےلیۓ ماہرین کا یہ کہنا ہے ۔کہ بہت زیادہ ٹھنڈا پانی سراسر نقصان کا باعث ہوتا ہے مگر عام نلکے کے پانی کے مقابلے میں قدرے ٹھنڈا پانی بہت سارے فوائد کا بھی حامل ہوتا ہے۔ٹھنڈے پانی کے سبب معدے کی دیواریں سکڑ جاتی ہیں اور ان میں سے ہاضمے کے جوس کے افراز میں کمی واقع ہو جاتی ہے۔ جس وجہ سے کھانےکو ہضم ہونے میں دشواری کا سامنا ہوتا ہےٹھنڈا پانی جسم میں موجود چکنائی میں بھی اضافہ کرتا ہےزہریلے مادوں کا جسم میں اضافہ کرتا ہےجسم کے پٹھوں اور جوڑوں میں درد کے باعث ہوتا ہے،ٹھنڈا پانی پینے کے سبب پٹھوں کی اکڑن میں اضافہ ہوتا ہے جس کی وجہ سے ان پٹھوں کو حرکت دیتے ہوۓ درد ہوتا ہے اس کے علاوہ ماہواری کی حالت میں بھی ٹھنڈا پانی درد کا باعث ہو سکتا ہے۔ ٹھنڈا پانی پینے سے ہاضمے کا عمل سست ہوجاتا ہےجلد بڑھاپے کا باعث ہوتا ہےقبض کا باعث ہو سکتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد