08:56 pm
بچوں میں تیزی سے پھیلتا ٹماٹو فلو بڑوں کو بھی شدید بیمار کرسکتا ہے۔۔ یہ وائرس کتنا خطرناک ہے؟

ڈینگی، کورونا اور نیگلیریا کے بعد ایک اور بیماری کا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے جس کے مریضوں کی تعداد پڑوسی ملک بھارت میں بڑھتی جارہی ہے۔ اس بیماری سے کم عمر بچے زیادہ بیمار ہوتے ہیں البتہ
ماہرین کا کہنا ہے کہ بڑوں پر بھی اس کے مہلک نتائج دیکھے جاسکتے ہیں۔کیا یہ بیماری ٹماٹر سے پھیلتی ہے؟اس بیماری میں چہرے، ہاتھ، پیر اور جسم کے کسی بھی حصے پر بڑے اور سرخ دانے ہوجاتے ہیں اور وہ بڑے پو کر درمیانے سائز کے ٹماٹر کی شکل اختیار کر لیتے ہیں اسی وجہ سے اس بیماری کو ٹماٹو فلو کا نام دیا گیا ہے لیکن یہ ٹماٹر سے ہر گز نہیں پھیلتی۔ بیماری کی مزید علامات میں خارش، بخار اور فلو شامل ہیں۔بچوں میں گندگی اور زمین پر گری چیزیں اٹھانے سے وائرس کا خطرہبھارتی ریاست کیرالا میں رپورٹ ہونے والا ٹماٹو فلو دیکھتے ہی دیکھتے مزید 3 ریاستوں میں پھیل چکا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ جان لیوا نہیں لیکن تکلیف دہ ضرور ہے۔ اس بیماری کے علاج کے لئے کوئی مخصوص دوا نہیں اس کا اثر کچھ دن میں خود ہی ختم ہوجاتا ہے البتہ بچوں میں گندی اشیاء چھونے اور زمین پر پڑی چیزیں اٹھا کر کھانے سے یہ وائرس لاحق ہونے کا خطرہ زیادہ ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 