09:54 pm
وہ 6 بری عادتیں جو حقیقت میں ہماری صحت کے لیے فائدہ مند ہوتی ہیں جان کر آپ بھی یہ بری عادتیں اپنانے پر مجبور ہوجائیں گے

وہ 6 بری عادتیں جو حقیقت میں ہماری صحت کے لیے فائدہ مند ہوتی ہیں جان کر آپ بھی یہ بری عادتیں اپنانے پر مجبور ہوجائیں گے

09:54 pm


ہم میں سے کئی لوگوں میں کچھ ایسی عادات ہوتی ہیں جن کو اکثر دوسرے لوگ برا محسوس کرتے ہیں اور کئی بار تو
روک ٹوک بھی کرنے کی کوشش کرتے ہیں- لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ہم میں سے اکثر لوگوں میں پائی جانے والی چند بری عادتیں ہماری صحت پر کیا مثبت اثر چھوڑتی ہیں تو آئیے آپ کو بتاتے ہیں۔ ٹھنڈے پانی سے نہانا سردی ہو یا گرمی ٹھنڈے ٹھنڈے پانی سے نہاتے وقت ایک بار آپ کو جھرجھری ضرور محسوس ہوتی ہے اور اگر بات سردی میں ٹھنڈے پانی سے نہانے کی ہو تو اکثر لوگ نہانے سے ہی منع کردیں گے- لیکن بعض ایسے لوگ بھی ہوتے ہیں جو ہر موسم میں ٹھنڈے پانی سے ہی نہانے کو ترجیح دیتے ہیں۔ ٹھنڈے پانی سے نہانے سے جسم میں خون کی گردش بہتر ہوتی ہے جو اینٹی آکسیڈینٹ کی سطح کو بڑھاتے ہیں، ساتھ ہی ہمارے مدافعتی نظام کو بہتر بناتے ہیں اور وزن کم کرنے میں سہولت فراہم کرتے ہیں۔ سوشل میڈیا کا استعمال اگرچہ آپ کے فون سے چپکا ہونا ضروری نہیں کہ مثبت ہو، سوشل میڈیا کے ذریعے لوگ آپس میں جڑتے اور معلومات سے آگاہ رہتے ہیں۔ ہوسکتا ہے کہ آپ کو بہت زیادہ تنہا رہنا پسند ہو لیکن سوشل میڈیا کا استعمال آپ کو دنیا کے بارے میں آگاہ رکھتا ہے اور حالات سے باخبر ہونے کی وجہ سے آپ دوسروں سے زیادہ بہتر رائے اختیار کرسکتے ہیں۔ دوستوں کے ساتھ گپ شپ کرنا ہم میں سے اکثر لوگ دوستوں کے ساتھ گھنٹوں گپ شپ میں مصروف رہنا پسند کرتے ہیں۔ گپ شپ کرنا دراصل ایک اچھی سوچ اور صحت کی علامت ہے، گپ شپ کی عادت مشترکہ بنیادوں پر بندھن کا احساس پیدا کرکے تعلقات میں بہتری لاتی ہےاور قدرتی طور پر اضطراب اور تناؤ کو بھی کم کرتی ہے۔ گڑبڑ ہونا ہم میں سے کوئی بھی کسی بھی کام میں مکمل طور پر ماہر نہیں ہوسکتا اور گڑبڑ کبھی بھی کسی سے بھی ہوسکتی ہے۔ گڑبڑ کا مطلب یہ ہے کہ آپ کوشش کرتے ہیں لیکن گڑبڑ کو عادت بنانا ٹھیک نہیں۔ اس لیے گڑبڑ کے ڈر سے کوشش کرنا بھی ترک نہیں کرنا چاہیے۔ دیر تک سونا جو سوتا ہے وہ کھوتا ہے، یہ ہمارے معاشرے میں عام کہاوت ہے کیونکہ دیر تک سونے والوں کو سست اور کاہل سمجھا جاتا ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ دیر تک سونا دراصل بلڈ پریشر اور دل کے امراض کو کم کرتا ہے۔ گیمز کھیلنا اسمارٹ فون کی آمد کے بعد اب لوگوں جسمانی کھیلوں سے زیادہ فونز پر کھیلنا پسند کرتے ہیں اور دیکھنے والوں کے نزدیک یہ معیوب بھی ہوسکتا ہے لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ ویڈیو گیمز میں آنے والے مشکل چیلنجز آپ کو سیکھنے کا موقع دیتے ہیں جس سے آپ کی تخلیقی صلاحیتوں میں نکھار آتا ہے۔ یاد رکھیں کہ سونا ہو یا گیم کھیلنا ایک حد تک تو ٹھیک ہے لیکن کوئی بھی چیز حد سے زیادہ بڑھ جائے تو نقصان کا خدشہ بھی بڑھ جاتا ہے، اس لئے چیزوں کو اعتدال میں رکھیں تاکہ آپ کسی بھی پریشانی سے بچ سکیں۔امید ہے آپ کو ہمارییہ کاوش پسند آئی ہوگی ۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد