08:10 pm
گرم مشروبات پینے سے صحت پر کیا اثرات ہوتے ہیں؟ طبی ماہرین نے بتا دیا

لندن(ویب ڈیسک) برطانیہ میں کی جانے والی ایک طبی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ گرم مشروبات کینسرکا
باعث بن سکتے ہیں۔ ان کو پینے سے گلے کی بیماریاں اور غذائی نالی کا کینسر بھی ہوسکتا ہے۔ برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی کے ماہرین کی جانب سے کی جانے والی تحقیق میں گرم مشروبات پینے اور گلے کی بیماریوں کے درمیان تعلق دریافت کیا گیا۔ ماہرین نے برطانیہ کے 5 لاکھ مریضوں کے ڈیٹا کا جائزہ لیا جنہوں نے گرم مشروبات اور خصوصی طور پر چائے اور کافی پی رکھی تھی اور ان میں کینسر کی تشخیص بھی ہوئی تھی۔ ماہرین نے اس حوالے سے نتیجہ اخذ کیا کہ جو قابل برداشت گرم کافی یا چائے پینے کے عادی ہوتے ہیں ان افراد میں عام لوگوں کے مقابلے 2.2 فیصد غذائی نالی کے کینسر ہونے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔ اسی طرح جو افراد قابل برداشت گرم سے کچھ زائد گرم مشروبات پیتے ہیں ان میں دیگر لوگوں کے مقابلے 5.5 فیصد زائد کینسر میں مبتلا ہونے کے امکانات ہوتے ہیں۔ اگرچہ تحقیق کے نتائج سے معلوم ہوا کہ گرم مشروبات اور خصوصی طور پر چائے اور کافی پینے کے گلے کی بیماریوں اور غذائی نالی کے کینسر کے درمیان تعلق ہے لیکن یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ کتنی مقدار میں گرم کافی یا چائے پینے سے یہ بیماریاں ہو سکتی ہیں۔ ماہرین نے یہ بھی واضح کیا کہ کافی اور گرم چائے پینے سے اور کسی طرح کے کینسر یا بیماری ہونے کے امکانات نہیں ہوتے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 