04:18 pm
اچانک سے خطرناک سانپ کان میں چلا گیا ۔۔ درد میں مبتلا عورت کے کان سے سانپ نکالنے کی ویڈیو وائرل

اچانک سے خطرناک سانپ کان میں چلا گیا ۔۔ درد میں مبتلا عورت کے کان سے سانپ نکالنے کی ویڈیو وائرل

04:18 pm


سانپ کانم کے اندر چلا گیا۔ جی ہاں آپ نے صحیح سنا ہے کیونکہ ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو خوب وائرل ہو رہی
ہے جسے دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ ایک پیلے رنگ کا چھوٹا سانپ خاتون کے کان میں پھنسا ہوا۔شدید درد کے باعث جب یہ خاتون ڈاکٹر کے پاس بھاگتی آئی تو فوراََ سے ڈاکٹر نے چمٹے کی مدد سے اس سانپ کو باہر نکلانے کی کوشش کی مگر یہ سانپ باہر نکلنے کا نام ہی نہیں لے رہا تھا تاہم ویڈیو کے ختم ہونے تک تو سانپ نہیں نکلا اور ویڈیو میں یہ بھی تفصیل نہیں بتائی گئی کہ یہ افسوسناک واقعہ کس ملک یا پھر کس جگہ کا ہے۔تاہم جس صارف نے یہ ویڈیو شیئر کی اس کانام چندن سنگھ اور یہ بھارت کے علاقے پٹنا سے تعلق رکھتا ہے جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ یہ ویڈیو بھارت کی ہی ہے۔

تازہ ترین خبریں