04:08 pm
آپ خود اپنی جان سے زیادہ عزیز اولاد کو یہ زہر پلاتے ہیں اور آپکو معلوم بھی نہیں اس خطرناک بیماری کی وجہ آپ ہوں گے

تحقیق میں بتایا گیا کہ ایسے بچوں میں دمہ کا امکان کافی زیادہ ہوتا ہے جن کے والد کو بچپن میں سیکنڈ ہینڈ
اسموک کا سامنا ہوا ہو۔مگر پھیپھڑوں کی اس عام بیماری کا خطرہ ان بچوں میں زیادہ ہوتا ہے جن کے والد تمباکو نوشی کے عادی ہوں۔تحقیق سے تمباکو نوشی کے نسل در نسل منتقل ہونے والے اثرات کا عندیہ ملتا ہے۔آسٹریلیا، برطانیہ اور سری لنکا کے محققین کی اس تحقیق میں بتایا گیا کہ ایسے بچوں میں دمہ کا خطرہ 59 فیصد ہوتا ہے جن کے والد بچپن میں سیگریٹ کے دھویں کی زد میں رہے ہوں۔محققین نے بتایا کہ یہ خطرہ اس وقت 72 فیصد ہوجاتا ہے جب بچے کے والد تمباکو نوشی کے عادی ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ نتائج سے ثابت ہوتا ہے کہ نہ صرف تمباکو نوشی کرنے والے افراد کو منفی اثرات کا سامنا ہوتا ہے بلکہ ان کے بچوں کو بھی مختلف مسائل کا سامنا ہوسکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ مردوں کو تمباکو نوشی سے گریز کرنا چاہیے تاکہ ان کی اگلی نسل کی صحت متاثر نہ ہوسکے۔اس تحقیق میں 1689 مردوں اور ان کے بچوں کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا گیا تھا۔تحقیق کے مطابق نتائج سے عندیہ ملتا ہے کہ والد کی تمباکو نوشی آنے والی نسل میں نان الرجک دمہ کا خطرہ بڑھانے والا بنیادی عنصر ہے۔

تازہ ترین خبریں

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

فواد چوہدری ، پرویزخٹک ، اسد عمر کو القادر ٹرسٹ کیس میں پیش ہونے کے نوٹس جاری

میری پوزیشن اس وقت کمزور ہو گی جب۔۔۔!!!عمران خان نے خود ہی بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

وزیراعظم کسی عدالت کے سامنے جوابدہ نہیں ہیں،عرفان قادر

نو مئی سانحہ قابل مذمت، پی ڈی ایم منافقت سے کام لے رہی ہے، پی ٹی آئی سینیٹرز