01:44 pm
پاکستان کے ہر گھر میں استعمال ہونے والی وہ چیز جس کا استعمال مردوں کو بانجھ بنا رہا ہے ۔۔۔ سپر احتیاط کریں 

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) روزمرہ زندگی میں ہم کچھ ایسے کام کر رہے ہوتے ہیں اور ہماری خوراک میں کچھ ایسی اشیاء
شامل ہوتی ہیں جو ہماری ماں یا باپ بننے کی صلاحیت میں کمی کا سبب بنتی ہیں۔ ایک برطانوی فرٹیلٹی ڈاکٹر اس حوالے سے مردوں کے لیے انتہائی مفید مشورہ دے دیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق ڈاکٹر نتالی کرافرڈ نے5 ایسی چیزیں بتائی ہیں جن سے مردوں کو حتی الامکان دور رہنا چاہیے ورنہ یہ اشیاءان کی باپ بننے کی صلاحیت کو کمزور یا ختم کر سکتی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ان میں لیپ ٹاپ گود میں رکھ کر استعمال کرنا،ٹیسٹاسٹرون یا اینابولک سٹیرائیڈز لینا، پراسیسڈ گوشت کھانا،سگریٹ نوشی اور کسی بھی طرح کی منشیات کا استعمال ہے۔ ڈاکٹر نتالی کا کہنا ہے کہ میں کبھی بھی اپنے شریک حیات کو ان 5میں سے کوئی ایک کام بھی نہیں کرنے دوں گی کیونکہ یہ تمام کام ازدواجی زندگی اور افزائش نسل کے لیے زہرقاتل ہیں اور انہیں تباہ کر کے رکھ دیتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

فواد چوہدری ، پرویزخٹک ، اسد عمر کو القادر ٹرسٹ کیس میں پیش ہونے کے نوٹس جاری

میری پوزیشن اس وقت کمزور ہو گی جب۔۔۔!!!عمران خان نے خود ہی بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

وزیراعظم کسی عدالت کے سامنے جوابدہ نہیں ہیں،عرفان قادر

نو مئی سانحہ قابل مذمت، پی ڈی ایم منافقت سے کام لے رہی ہے، پی ٹی آئی سینیٹرز