01:20 pm
ٹیلکم پاؤڈر میں ذرا سا سرکہ ڈال کر استعمال کرنے سے کیا ہوتا ہے؟ جانیں ایسی خفیہ ٹپ جو بس ہماری نانیوں  دادیوں کو ہی معلوم تھی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گھر اور کچن کی ذمہ داری خواتین کے لئے سب سے زیادہ اہم اور مشکل کام ہے کیونکہ
بیک وقت میں کئی کام کرنے پڑتے ہیں، ایسے میں کچھ کام آپ کا زیادہ اور زیادہ محنت لیتے ہیں جن کی وجہ سے بعض خواتین اکتاہٹ کا شکار ہو جاتی ہیں۔ لیکن کے-فوڈز آپ کی صحت اور کھانوں کا خیال شروع سے ہی رکھتا آیا ہے اور آپ کو بتاتا آیا ہے ایسی کارآمد ٹپس جو گھر کو بھی چمکا دیتی ہیں اور کھانوں کے ذائقوں کی شان بھی بڑھاتی ہیں تو کچھ ٹپس آپ کی خوبصورتی کو چار چاند لگاتی ہیں۔ کے-فوڈز ٹپس: ٭ ٹیلکم پاؤڈر کو سرکے میں بھگو کر رات بھر کے لئے چھوڑ دیں اور صبح اٹھ کر اس پانی میں گلاب کا عرق شامل کریں اور اس سے اپنا چہرہ دھوئیں، یہ چہرے کی کالے گھیرے بھی صاف ہوں گے اور آنکھوں کے اطراف میں ہونے والی سوجن بھی ختم ہو جائے گی۔ ٭ اس پانی کو پھینک دیں اور برتن میں نیچے بچے ہوئے پاؤڈر کو زخموں پر لگانے سے یہ جلدی بھر جاتے ہیں اور جلن بھی نہیں ہوتی ہے۔ ٭ فریج میں جس جگہ برف زیادہ جم جائے اس جگہ یہ پانی ڈال دیں، اور فریج کو بند کردیں، کچھ وقت میں آپ کے فریج میں خوشبو بھی مہک جائے گی اور جمی ہوئی برف پگھلے گی۔ ٭ اس پانی سے گھر کی دیواروں کو صاف کرسکتے ہیں، بس اس میں سوڈا ڈال دیں اور دیواروں کو رگڑ لیں، سارے نشانات ختم ہو جائیں گے۔ ٭ اس پانی میں خُشک مہندی پاؤڈر شامل کریں اور بالوں میں لگائیں، یہ دو منہ کے بالوں کو ختم کرنے کے لئے ایک اچھا اور سستا ٹریٹمنٹ ہے۔ آپ کو یہ ٹپس کیسی لگی ؟ ہمیں کے-فوڈز کے فیس بک پیج پر کمنٹ سیشن میں ضرور بتائیے گا۔

تازہ ترین خبریں

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

فواد چوہدری ، پرویزخٹک ، اسد عمر کو القادر ٹرسٹ کیس میں پیش ہونے کے نوٹس جاری

میری پوزیشن اس وقت کمزور ہو گی جب۔۔۔!!!عمران خان نے خود ہی بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

وزیراعظم کسی عدالت کے سامنے جوابدہ نہیں ہیں،عرفان قادر

نو مئی سانحہ قابل مذمت، پی ڈی ایم منافقت سے کام لے رہی ہے، پی ٹی آئی سینیٹرز

آپ خود اپنی جان سے زیادہ عزیز اولاد کو یہ زہر پلاتے ہیں اور آپکو معلوم بھی نہیں اس خطرناک بیماری کی وجہ آپ ہوں گے

اگر آپ سوتے ہوئے اس قسم کے خراٹے لیتے ہیں تو خبردار ہو جائیں ۔۔۔آپکو کینسر بھی ہو سکتا ہے۔۔۔جسکا چیک اپ کے بغیر پتہ بھی نہیں چلے گا

اچانک سے خطرناک سانپ کان میں چلا گیا ۔۔ درد میں مبتلا عورت کے کان سے سانپ نکالنے کی ویڈیو وائرل

دانت نہ کبھی گندے ہونگے اور نہ کبھی سڑیں گے، کیڑا بھی ہو گا تو ہمیشہ کیلئے ختم ہو جائے گا ، زبردست نسخہ

انٹرنیٹ کی سست روی سے ستائے پاکستانیوں کے لیے خوشخبری پی ٹی اے نے 4نئی کمپنیوں کو آئی او ٹی لائسنس جاری کردئیے

چھوٹے جسم والے لمبی عمر پاتے ہیں۔۔جسم کی شکل و صورت سے جڑی  ایسی دلچسپ معلومات جو آپ کو حیران کردیں

اگر آپ کی آنکھ ہر روز 3 بجے کھلتی ہے توآپ کونسی خطرناک بیماری کا شکار ہیں ۔۔۔۔۔ چینی ماہرین کے انکشافات

صابن کے بچے ہوئے ٹکڑے کپڑوں کی الماری میں رکھیں اورپھرکمال دیکھیں ،جانیں اس کے کچھ ایسے فائدے جو ہر کوئی نہیں جانتا!