07:26 pm
پاپ کارن جیسی غذا، جو صرف بہار میں آتی ہے ۔۔جانیں اس غذا میں چھپے صحت کے راز

کھانے پینے کی ایسی کئی چیزیں ہیں، جو کہ انسان کو بھرپور فائدہ پہنچاتی ہے، لیکن کچھ ایسی ہوتی ہیں، 
جو کہ باآسانی دستیاب نہیں ہوتی ہیں۔اس خبر میں آپ کو ایک ایسے ہی پھول کے بارے میں بتائیں گے۔سفید رنگ کے پاپ کارکن سے مماثلت رکھتے مکھانے اپنے دلچسپ انداز اور ذائقے کی بنا پر مقبول ہیں۔ تاہم ذائقے کے ساتھ ساتھ یہ اپنے اندر چھپے صحت کے رازوں کی بنا پر اہمیت اختیار کر جاتے ہیں۔مکھانہ کی 80 سے 90 فیصد کاشت بھارت میں کی جاتی ہے جس کے لیے 50 ہزار ایکڑ اراضی استعمال ہوتی ہے، جبکہ جاپان میں 20 فیصد کاشت کی جاتی ہے، تاہم پاکستان میں اس کی کاشت پر توجہ ہی نہیں دی جاتی ہے۔بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق 100 گرام مکھانے سے 350 کلو کیلوری کی توانائی ملتی ہے۔ اس میں چربی یا فیٹ برایے نام ہوتا ہے 70 سے 80 گرام کاربوہائیڈریٹ، اس میں 9.7 گرام پروٹین ہوتا ہے جو جسم کے لیے بہت فائدہ مند ہے، 7.6 گرام فائبر، 60 ملی گرام کیلشیم اور 40-50 ملی گرام پوٹاشیم، 53 ملی گرام فاسفورس ہوتا ہے۔ماہرین صحت کے مطابق مکھانے جسم کے لیے ضروری معدنیات فراہم کرتے ہیں- کیلشیم، میگنیشیم اور فاسفورس ہیں۔لیکن ایسا نہیں کہ اگر زیادہ معدنیات کی ضرورت ہو تو زیادہ مکھانے کھائے جائیں اسے زیادہ کھانے سے قبض ہو سکتی ہے۔ مکھانہ میں موجود فائبر معدے کو صحت مند رکھنے میں زیادہ مددگار نہیں ہوتا'۔دوسری جانب ڈاکٹرز خبردار بھی کرتے ہیں کہ مکھانہ کو 50 گرام سے زیادہ نہیں کھانا چاہیے، خشک مکھانہ بھی کھانے سے گریز کرنا چاہیے، کیونکہ یہ آنتوں کو خشک کرنے کا کام کرتا ہے۔ اسی لیے دودھ کے ساتھ، یا ایلوویرا کے جوس، گھی کے ساتھ بھنا کر یا پھر پھلوں کے رس کے استعمال کریں۔یہی وہ موسم ہے جو کہ زیادہ اور ٹھنڈا نہیں ہوتا ہے، جس میں مکھانہ کی کاشت اپنے عروج پر ہوتی ہے۔دلچسپ بات یہ بھی ہے کہ مشہور اداکارہ کرینہ کپور بھی مکھانہ کو بطور ڈائیٹ فوڈ استعمال کر چکی ہیں اور کرتی آ رہی ہیں۔ کرینہ کہتی ہیں کہ 'ہر شام فلم کے سیٹ پر میرا سپاٹ بوائے پرکاش میرے لیے مکھانوں کا پیالہ لایا کرتا تھا‘۔

تازہ ترین خبریں

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

فواد چوہدری ، پرویزخٹک ، اسد عمر کو القادر ٹرسٹ کیس میں پیش ہونے کے نوٹس جاری

میری پوزیشن اس وقت کمزور ہو گی جب۔۔۔!!!عمران خان نے خود ہی بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

وزیراعظم کسی عدالت کے سامنے جوابدہ نہیں ہیں،عرفان قادر

نو مئی سانحہ قابل مذمت، پی ڈی ایم منافقت سے کام لے رہی ہے، پی ٹی آئی سینیٹرز

آپریشن کرنے پر خاتون کے پیٹ سے 60 کے قریب بیٹریاں نکال دیں گئیں ،پھر کیا ہوا۔۔۔؟ جانیں دل دہلا دینے والا واقعہ

پاکستان کے ہر گھر میں استعمال ہونے والی وہ چیز جس کا استعمال مردوں کو بانجھ بنا رہا ہے ۔۔۔ سپر احتیاط کریں 

بار بار کھانسی آنا یا پھر۔۔۔۔۔۔۔ہارٹ اٹیک سے 30 دن پہلے سامنے آنے والی ایسی علامات جو دل کے دورے کی اطلاع دیتی ہیں

آپ خود اپنی جان سے زیادہ عزیز اولاد کو یہ زہر پلاتے ہیں اور آپکو معلوم بھی نہیں اس خطرناک بیماری کی وجہ آپ ہوں گے

اگر آپ سوتے ہوئے اس قسم کے خراٹے لیتے ہیں تو خبردار ہو جائیں ۔۔۔آپکو کینسر بھی ہو سکتا ہے۔۔۔جسکا چیک اپ کے بغیر پتہ بھی نہیں چلے گا

اچانک سے خطرناک سانپ کان میں چلا گیا ۔۔ درد میں مبتلا عورت کے کان سے سانپ نکالنے کی ویڈیو وائرل

دانت نہ کبھی گندے ہونگے اور نہ کبھی سڑیں گے، کیڑا بھی ہو گا تو ہمیشہ کیلئے ختم ہو جائے گا ، زبردست نسخہ

انٹرنیٹ کی سست روی سے ستائے پاکستانیوں کے لیے خوشخبری پی ٹی اے نے 4نئی کمپنیوں کو آئی او ٹی لائسنس جاری کردئیے