08:35 pm
صبح کے وقت دل کا دورہ پڑنے کا امکان زیادہ کیوں ہوتا ہے؟

 عام طور پر دیکھا جاتا ہے کہ لوگوں کو دل کا دورہ زیادہ تر صبح کے وقت پڑتا ہے لیکن ایسا کیوں ہوتا
ہے اس کا جواب بھارتی ڈاکٹر نے دے دیا ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین (فورٹیز ہارٹ اینڈ ویسکیولر انسٹیٹیوٹ) فورٹیز میموریل ریسرچ سنٹر گڑگاؤں ڈاکٹر ٹی ایس کلیر نے کہا ہے کہ اس کی وجہ جسم میں ہارمونز کا اخراج ہے۔ڈاکٹر ٹی ایس کلیر نے بتایا کہ علی الصبح (4 بجے کے لگ بھگ) ہمارے جسم میں ’سائٹوکینین‘ نامی ہارمون پیدا ہوتا ہے جودل کی دھڑکن میں غیرمعمولی اضافے کا سبب بنتا ہے جو شخص پہلے سے دل کے عارضے میں مبتلا ہو اس کا دل یہ پریشر برداشت نہیں کر پاتا اور فیل ہو جاتا ہے۔ڈاکٹر ٹی ایس کلیر کا کہنا تھا کہ امریکا کے بریگھم اینڈ ویمنز اسپتال اور اوریگن ہیلتھ اینڈ سائنس یونیورسٹی کے ماہرین کی ایک تحقیق میں اس کا ذمہ دار ہمارے باڈی کلاک کو ٹھہرایا گیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ہمارے باڈی کلاک کی وجہ سے دوسرے اوقات میں ہمارا جسم چوکنا رہتا ہے تاہم رات کے وقت ہم سوتے ہیں اور ہمارا جسم تمام تر توانائی صرف کرتا ہے جس کے نتیجے میں ہمارے جسم میں مختلف ہارمونز پیدا ہوتے ہیں۔یہ عمل پچھلی رات یا علی الصبح وقوع پذیر ہوتا ہے اور بلڈ پریشر اور دل کی دھڑکن میں اضافے کا سبب بنتا ہے جس سے دل کے مریضوں کو ہارٹ اٹیک آنے کا خطرہ بہت بڑھ جاتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

انتخابات التوا کیس؛ سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ تیسری بار تشکیل

تحریک انصاف کےسابق ارکان اسمبلی ودیگر رہنما اینٹی کرپشن کے نشانے پر ، شکنجہ کسنے کی تیاریاں

عبوری ضمانت منظور، عدالت نے  پولیس کو حسان نیازی کی گرفتار سے روک دیا

الیکشن التوا کیس، جسٹس مندوخیل کی سماعت سے معذرت، ایک بار پھر بینچ ٹوٹ گیا

حکومتی بل نوازشریف کو ایک اور این آرو دینے کی ناکام کوشش، چوہدری پرویز الٰہی

پنجاب کے مختلف علاقوں میں سی ٹی ڈی حکام کی کارروائی ، 9 دہشتگرد گرفتار، بھاری اسلحہ برآمد

جمہوریت سربراہی کانفرنس میں عدم شرکت سے پاک امریکا تعلقات متاثر نہیں ہوں گے، امریکہ نے وضاحت کردی

ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

توشہ خان، نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی  عمران خان سے 12 سوالات کا جواب مانگ لیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر  بل منظور ،حق میں 60 اور  مخالفت میں صرف 19 ووٹ پڑے

مذاکرات کی راہ میں  صرف ایک فریق رکاوٹ  ، ہمیں میثاق جمہوریت پر مشترکہ لائحہ عمل بنانا ہوگا  ، راناثنا اللہ

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں  الیکشن  کا معاملہ ،  سماعت کرنے والا  سپریم کورٹ کا  لارجر بینچ ٹوٹ گیا

لاہور ہائی کورٹ نے  بغاوت کے  قانون کی شق 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دیدیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل  کا معاملہ ، پی ٹی آئی نے مخالفت کا اعلان کردیا

آپریشن کرنے پر خاتون کے پیٹ سے 60 کے قریب بیٹریاں نکال دیں گئیں ،پھر کیا ہوا۔۔۔؟ جانیں دل دہلا دینے والا واقعہ

پاکستان کے ہر گھر میں استعمال ہونے والی وہ چیز جس کا استعمال مردوں کو بانجھ بنا رہا ہے ۔۔۔ سپر احتیاط کریں 

بار بار کھانسی آنا یا پھر۔۔۔۔۔۔۔ہارٹ اٹیک سے 30 دن پہلے سامنے آنے والی ایسی علامات جو دل کے دورے کی اطلاع دیتی ہیں

آپ خود اپنی جان سے زیادہ عزیز اولاد کو یہ زہر پلاتے ہیں اور آپکو معلوم بھی نہیں اس خطرناک بیماری کی وجہ آپ ہوں گے

اگر آپ سوتے ہوئے اس قسم کے خراٹے لیتے ہیں تو خبردار ہو جائیں ۔۔۔آپکو کینسر بھی ہو سکتا ہے۔۔۔جسکا چیک اپ کے بغیر پتہ بھی نہیں چلے گا

اچانک سے خطرناک سانپ کان میں چلا گیا ۔۔ درد میں مبتلا عورت کے کان سے سانپ نکالنے کی ویڈیو وائرل

دانت نہ کبھی گندے ہونگے اور نہ کبھی سڑیں گے، کیڑا بھی ہو گا تو ہمیشہ کیلئے ختم ہو جائے گا ، زبردست نسخہ

انٹرنیٹ کی سست روی سے ستائے پاکستانیوں کے لیے خوشخبری پی ٹی اے نے 4نئی کمپنیوں کو آئی او ٹی لائسنس جاری کردئیے