06:56 pm
تم تو آج بھی ویسے کے ویسے ہو--- ایسی 5 حیرت انگیز عادتیں جو آپ کو ہمیشہ جوان رکھتی ہیں

اکثر لوگ سوچتے ہیں کہ ورزش اور کھانے پینے پر دھیان دے کر صحت مند زندگی گزاری جاسکتی ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ صحت کے معاملے میں یہ چیزیں بھی اپنی اپنی جگہ اہم ہیں۔ لیکن کچھ ایسی بھی عادتیں ہیں جنھیں ہم نظرانداز کرتے رہتے ہیں اور مختلف ذہنی و جسمانی بیماریوں کا شکار ہوجاتے ہیں۔ ان عادتوں کا سب سے حیرت انگیز پہلو یہ ہے کہ ہمارے جسم اور چہرے سے بڑھتی عمر
کے منفی اثرات جا خاتمہ کردیتی ہیں۔ 1- اپنی خوشی کو اہمیت دیں ایک عام غلط فہمی ہے کہ اپنے آپ کو اہمیت دینا خودغرضی میں شمار کیا جاتا ہے۔ یاد رکھیں ایک خالی جگ سے کبھی بھی گلاس بھرا نہیں جاسکتا اس لئے اگر آپ دوسروں کو خوش دیکھنا چاہتے ہیں تو پہلے اپنے آپ جو خوش رکھنا سیکھیں۔ تھوڑا سا وقت اپنے لئے ضرور نکالیں۔ یہ خودغرضی نہیں بلکہ آپ کی زندگی کے لیے ضروری ہے۔ آپ کے دل کا سکون اور اطمینان آپ کے چہرے پر پریشانی کی جھریاں آنے ہی نہیں دے گا۔ 2- ہنسنا مسکرانا ہنستے مسکراتے رہنا نہ صرف آپ کی زندگی کو خوبصورت بناتا ہے بلکہ زندگی میں سالوں کا اضافہ بھی کردیتا یے۔ دل اور دماغ کی بیماریوں سے دور رکھنے کے ساتھ ساتھ چہرے میں دورانِ خون بھی بہتر کرتا ہے جس سے جلد کو آکسیجن ملتی ہے۔ 3- آدھا گھنٹہ چہل قدمی صرف آدھا گھنٹا چہل قدمی کرنے سے آپ اپنے وزن کو قابو کر سکتے ہیں اور بڑھاپے میں ہونے والی تمام بیماریوں سے خود کو بچا سکتے ہیں۔ 4- دانت صاف رکھیں بڑھاپے میں جھریوں کے بعد سب سے نمایاں ہونے والی چیز انسان کے دانت ہوتے ہیں۔ کہیں کمزوری اور کہیں لاپرواہی کے سبب وقت کے ساتھ ساتھ لوگوں کے دانت خراب ہوجاتے ہیں۔ باقاعدگی سے برش کرنے اور دانتوں کے معالج سے معائنہ کرواتے رہنے سے اس مسئلے پر قابو پایا جاسکتا ہے۔ 5- باہر گھومیں پھریں تنہائی آپ کو جلد بوڑھا کردیتی ہے۔ اس لیے باہر گھومیں پھریں، لوگوں سے ملیں۔ اس عادت سے ایک تو آپ اپنا زیادہ خیال رکھیں گے اس کے علاوہ نفسیاتی مسائل کا شکار بھی نہیں ہوں گے جو وقت سے پہلے بڑھاپے کی اہم وجہ ہے۔

تازہ ترین خبریں

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

فواد چوہدری ، پرویزخٹک ، اسد عمر کو القادر ٹرسٹ کیس میں پیش ہونے کے نوٹس جاری

میری پوزیشن اس وقت کمزور ہو گی جب۔۔۔!!!عمران خان نے خود ہی بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

وزیراعظم کسی عدالت کے سامنے جوابدہ نہیں ہیں،عرفان قادر

نو مئی سانحہ قابل مذمت، پی ڈی ایم منافقت سے کام لے رہی ہے، پی ٹی آئی سینیٹرز

کورونا وائرس کے بعد ایک اور خطرناک وائرس سے پاکستان کو خطرہ

بیماری کی دوسری لہر آرہی ہے ، پاکستان میں ہزاروں اموات کا خدشہ ، خدارا پاکستانی احتیاط کریں 

اگر آپ کا یورک ایسڈ بڑھ رہا ہے تو آپ کس خطرناک بیماری میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟ جان لیں تاکہ بڑے نقصان سے بچ سکیں

آپریشن کرنے پر خاتون کے پیٹ سے 60 کے قریب بیٹریاں نکال دیں گئیں ،پھر کیا ہوا۔۔۔؟ جانیں دل دہلا دینے والا واقعہ

پاکستان کے ہر گھر میں استعمال ہونے والی وہ چیز جس کا استعمال مردوں کو بانجھ بنا رہا ہے ۔۔۔ سپر احتیاط کریں 

بار بار کھانسی آنا یا پھر۔۔۔۔۔۔۔ہارٹ اٹیک سے 30 دن پہلے سامنے آنے والی ایسی علامات جو دل کے دورے کی اطلاع دیتی ہیں

آپ خود اپنی جان سے زیادہ عزیز اولاد کو یہ زہر پلاتے ہیں اور آپکو معلوم بھی نہیں اس خطرناک بیماری کی وجہ آپ ہوں گے

اگر آپ سوتے ہوئے اس قسم کے خراٹے لیتے ہیں تو خبردار ہو جائیں ۔۔۔آپکو کینسر بھی ہو سکتا ہے۔۔۔جسکا چیک اپ کے بغیر پتہ بھی نہیں چلے گا