07:23 pm
کیا ٹرمپ کو ٹوئٹر پر بحال کردینا چاہیے؟ ایلون مسک کا سروے، 10 کروڑ سے زیادہ لوگوں نے کیا جواب دیا؟

سان فرانسسکو (نیو ز ڈیسک) مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کے نئے مالک ایلون مسک سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ویب سائٹ پر بحالی کے حوالے سے سروے کر رہے ہیں جس میں اب تک 10 کروڑ سے زائد لوگ حصہ لے چکے ہیں۔ایلون مسک نے اپنے ٹوئٹر فالورز سے پوچھا کہ کیا ڈونلڈ ٹرمپ کا اکاؤنٹ بحال
کردینا چاہیے؟ اس پر اب تک 10 کروڑ 40 لاکھ کے قریب لوگ اپنے خیالات کا اظہار کر چکے ہیں۔ سروے میں شریک 52.3 فیصد لوگوں نے کہا ہے کہ ٹرمپ کو بحال کردینا چاہیے جب کہ 47.7 فیصد لوگوں نے اس کی مخالفت کی ہے۔ایلون مسک کے مطابق اس سروے میں دنیا بھر سے لوگ بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں اور ایک گھنٹے میں ایک ملین (10 لاکھ) سے زیادہ لوگ ووٹ دے رہے ہیں۔خیال رہے کہ عہدہ صدارت کے آخری دنوں میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز نے ڈونلڈ ٹرمپ پر پابندیاں عائد کرنا شروع کردی تھیں جن میں ٹوئٹر بھی شامل تھا۔ ایلون مسک نے ٹوئٹر خریدنے سے پہلے کہا تھا کہ وہ ٹرمپ کو بحال کردیں گے لیکن جب وہ ٹوئٹر کے مالک بن گئے تو انہوں نے کہا کہ ٹرمپ کو بحال کرنا اتنا آسان نہیں ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

فواد چوہدری ، پرویزخٹک ، اسد عمر کو القادر ٹرسٹ کیس میں پیش ہونے کے نوٹس جاری

میری پوزیشن اس وقت کمزور ہو گی جب۔۔۔!!!عمران خان نے خود ہی بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

وزیراعظم کسی عدالت کے سامنے جوابدہ نہیں ہیں،عرفان قادر

نو مئی سانحہ قابل مذمت، پی ڈی ایم منافقت سے کام لے رہی ہے، پی ٹی آئی سینیٹرز

اگر آپ کا یورک ایسڈ بڑھ رہا ہے تو آپ کس خطرناک بیماری میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟ جان لیں تاکہ بڑے نقصان سے بچ سکیں

آپریشن کرنے پر خاتون کے پیٹ سے 60 کے قریب بیٹریاں نکال دیں گئیں ،پھر کیا ہوا۔۔۔؟ جانیں دل دہلا دینے والا واقعہ

پاکستان کے ہر گھر میں استعمال ہونے والی وہ چیز جس کا استعمال مردوں کو بانجھ بنا رہا ہے ۔۔۔ سپر احتیاط کریں 

بار بار کھانسی آنا یا پھر۔۔۔۔۔۔۔ہارٹ اٹیک سے 30 دن پہلے سامنے آنے والی ایسی علامات جو دل کے دورے کی اطلاع دیتی ہیں

آپ خود اپنی جان سے زیادہ عزیز اولاد کو یہ زہر پلاتے ہیں اور آپکو معلوم بھی نہیں اس خطرناک بیماری کی وجہ آپ ہوں گے

اگر آپ سوتے ہوئے اس قسم کے خراٹے لیتے ہیں تو خبردار ہو جائیں ۔۔۔آپکو کینسر بھی ہو سکتا ہے۔۔۔جسکا چیک اپ کے بغیر پتہ بھی نہیں چلے گا

اچانک سے خطرناک سانپ کان میں چلا گیا ۔۔ درد میں مبتلا عورت کے کان سے سانپ نکالنے کی ویڈیو وائرل

دانت نہ کبھی گندے ہونگے اور نہ کبھی سڑیں گے، کیڑا بھی ہو گا تو ہمیشہ کیلئے ختم ہو جائے گا ، زبردست نسخہ