01:20 pm
نہایت افسوسناک خبر۔۔۔پاکستان میں اخلاقی انحطاط۔۔۔پاکستان میں ایچ آئی وی تیزی سے پھیلنے لگا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایچ آئی وی پھیلنے کی شرح تشویشناک
حد تک بڑھنے لگی۔وفاقی وزارت صحت کے حکام کے مطابق دارالحکومت میں جنوری سے اکتوبر تک ایچ آئی وی کے 519 مثبت کیس سامنے آئے ہیں، نئےکیسز میں زیادہ تر تعداد نوجوان مرد ہم جنس پرست اور خواجہ سرا کی ہیں۔حکام کے مطابق اسلام آباد میں کچھ برسوں سےنوجوان ہم جنس مردوں میں ایچ آئی وی تیزی سے پھیلاہے، بڑھتے مریضوں کے سبب پولی کلینک اسلام آباد میں نیا ایچ آئی وی ٹریٹمنٹ سینٹر بنارہے ہیں۔پمز ایچ آئی وی ٹریٹمینٹ سینٹر کی انچارج ڈاکٹر نائلہ بشیر نے بتایا کہ پمز میں 4500 سے زائد ایچ آئی وی پازیٹو مریض رجسٹرڈ ہیں، کووڈ کے دنوں سے ہم جنس پرست مردوں کے ایچ آئی وی میں مبتلاہونا سامنے آرہا ہے، مرد ہم جنس پرستوں میں منشیات کے سبب ایچ آئی وی تیزی سے پھیل رہا ہے۔نیشنل ایڈزکنٹرول پروگرام کے مطابق رواں سال اسلام آباد میں ایچ آئی وی کے496 نئےکیس رجسٹر ہوئے ہیں، نوجوان افراد ٹیسٹ خود کرا رہے ہیں جس کے نتیجے میں شرح بڑھتی نظرآرہی ہے۔نیشنل ایڈز کنٹرول پروگرام کا کہنا ہے کہ ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ہنگامی اقدامات کر رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

فواد چوہدری ، پرویزخٹک ، اسد عمر کو القادر ٹرسٹ کیس میں پیش ہونے کے نوٹس جاری

میری پوزیشن اس وقت کمزور ہو گی جب۔۔۔!!!عمران خان نے خود ہی بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

وزیراعظم کسی عدالت کے سامنے جوابدہ نہیں ہیں،عرفان قادر

نو مئی سانحہ قابل مذمت، پی ڈی ایم منافقت سے کام لے رہی ہے، پی ٹی آئی سینیٹرز

بیماری کی دوسری لہر آرہی ہے ، پاکستان میں ہزاروں اموات کا خدشہ ، خدارا پاکستانی احتیاط کریں 

اگر آپ کا یورک ایسڈ بڑھ رہا ہے تو آپ کس خطرناک بیماری میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟ جان لیں تاکہ بڑے نقصان سے بچ سکیں

آپریشن کرنے پر خاتون کے پیٹ سے 60 کے قریب بیٹریاں نکال دیں گئیں ،پھر کیا ہوا۔۔۔؟ جانیں دل دہلا دینے والا واقعہ

پاکستان کے ہر گھر میں استعمال ہونے والی وہ چیز جس کا استعمال مردوں کو بانجھ بنا رہا ہے ۔۔۔ سپر احتیاط کریں 

بار بار کھانسی آنا یا پھر۔۔۔۔۔۔۔ہارٹ اٹیک سے 30 دن پہلے سامنے آنے والی ایسی علامات جو دل کے دورے کی اطلاع دیتی ہیں

آپ خود اپنی جان سے زیادہ عزیز اولاد کو یہ زہر پلاتے ہیں اور آپکو معلوم بھی نہیں اس خطرناک بیماری کی وجہ آپ ہوں گے

اگر آپ سوتے ہوئے اس قسم کے خراٹے لیتے ہیں تو خبردار ہو جائیں ۔۔۔آپکو کینسر بھی ہو سکتا ہے۔۔۔جسکا چیک اپ کے بغیر پتہ بھی نہیں چلے گا

اچانک سے خطرناک سانپ کان میں چلا گیا ۔۔ درد میں مبتلا عورت کے کان سے سانپ نکالنے کی ویڈیو وائرل