11:47 am
پاکستان: مزید صرف 17 کورونا کیسز رپورٹ

پاکستان: مزید صرف 17 کورونا کیسز رپورٹ

11:47 am

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح میں مسلسل کمی جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے
دوران اس موذی وباء سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں کافی عرصے سے 53 ویں نمبر پر موجود ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی شرح صرف 0 اعشاریہ 25 فیصد ریکارڈ کی گئی۔پاکستان میں مزید صرف 17 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔کورونا وائرس کے زیرِ علاج مریضوں میں سے 24 کی حالت تشویش ناک ہے۔پاکستان بھر میں اب تک 30 ہزار 632 کورونا وائرس کے مریض انتقال کر چکے ہیں۔ملک بھر میں کورونا وائرس کے کُل مریضوں کی تعداد 15 لاکھ 75 ہزار 290 ہو چکی ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا وائرس کے مزید 6 ہزار 704 ٹیسٹ کیے گئے، جبکہ اب تک کُل 3 کروڑ 10 لاکھ 64 ہزار 71 کورونا ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

انتخابات التوا کیس؛ سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ تیسری بار تشکیل

تحریک انصاف کےسابق ارکان اسمبلی ودیگر رہنما اینٹی کرپشن کے نشانے پر ، شکنجہ کسنے کی تیاریاں

عبوری ضمانت منظور، عدالت نے  پولیس کو حسان نیازی کی گرفتار سے روک دیا

الیکشن التوا کیس، جسٹس مندوخیل کی سماعت سے معذرت، ایک بار پھر بینچ ٹوٹ گیا

حکومتی بل نوازشریف کو ایک اور این آرو دینے کی ناکام کوشش، چوہدری پرویز الٰہی

پنجاب کے مختلف علاقوں میں سی ٹی ڈی حکام کی کارروائی ، 9 دہشتگرد گرفتار، بھاری اسلحہ برآمد

جمہوریت سربراہی کانفرنس میں عدم شرکت سے پاک امریکا تعلقات متاثر نہیں ہوں گے، امریکہ نے وضاحت کردی

ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

توشہ خان، نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی  عمران خان سے 12 سوالات کا جواب مانگ لیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر  بل منظور ،حق میں 60 اور  مخالفت میں صرف 19 ووٹ پڑے

مذاکرات کی راہ میں  صرف ایک فریق رکاوٹ  ، ہمیں میثاق جمہوریت پر مشترکہ لائحہ عمل بنانا ہوگا  ، راناثنا اللہ

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں  الیکشن  کا معاملہ ،  سماعت کرنے والا  سپریم کورٹ کا  لارجر بینچ ٹوٹ گیا

لاہور ہائی کورٹ نے  بغاوت کے  قانون کی شق 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دیدیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل  کا معاملہ ، پی ٹی آئی نے مخالفت کا اعلان کردیا

ٹیلکم پاؤڈر میں ذرا سا سرکہ ڈال کر استعمال کرنے سے کیا ہوتا ہے؟ جانیں ایسی خفیہ ٹپ جو بس ہماری نانیوں  دادیوں کو ہی معلوم تھی

انار کو جنت کا پھل کہا جاتا ہے، اس کے چھلکوں کو ضائع کرنے کے بجائے اس کی چائے بنائيں اور 6 بڑی بیماریوں سے نجات میں مدد پائيں

سردیوں میں وزن بڑھنے سے پریشان لوگ خو ش ہو جائیں ، ہم آپ کیلئے لائے ہیں جنجر ریپ ریمیڈی ، ادرک کے ذریعے جسم کی چربی یوں پگھلائیں جیسے گرمیوں م

کورونا وائرس کے بعد ایک اور خطرناک وائرس سے پاکستان کو خطرہ

بیماری کی دوسری لہر آرہی ہے ، پاکستان میں ہزاروں اموات کا خدشہ ، خدارا پاکستانی احتیاط کریں 

اگر آپ کا یورک ایسڈ بڑھ رہا ہے تو آپ کس خطرناک بیماری میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟ جان لیں تاکہ بڑے نقصان سے بچ سکیں

آپریشن کرنے پر خاتون کے پیٹ سے 60 کے قریب بیٹریاں نکال دیں گئیں ،پھر کیا ہوا۔۔۔؟ جانیں دل دہلا دینے والا واقعہ

پاکستان کے ہر گھر میں استعمال ہونے والی وہ چیز جس کا استعمال مردوں کو بانجھ بنا رہا ہے ۔۔۔ سپر احتیاط کریں 