07:41 pm
مولی کھانے کے بعد یہ چیزیں ہر گز نہ کھائیں ورنہ خطرناک بیماری بھی ہوسکتی ہے۔۔ جانیں مولی کو کون سی 3 چیزوں کے ساتھ نہیں کھانا چاہیے؟

سردی کی شام ہو یا بارش کا موسم، گرم گرم اگر مولی کے پراٹھے ہو جائیں تو واہ!
کیا بات ہے۔ مولی سلاد کے طور پر تقریباً ہر گھر میں استعمال کی جاتی ہے، یہ وہ سبزی ہے جسے کئی لوگ پسند کرتے ہیں جبکہ متعدد اسے پسند نہیں کرتے۔بے شک یہ بات بھی ہر کوئی جانتا ہے کہ کسی بھی چیز کی زیادتی ہمارے جسم کے لیے اچھی نہیں ہوتی۔ جہاں انہیں کھا کر فائدہ حاصل ہوتا ہے وہیں کچھ ایسے سنگین نقصان بھی ہیں جس سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ ہمارے معاشرے میں لوگوں کو مختلف غذاؤں کی افادیت تو بتائی جاتی ہے لیکن یہ نہیں بتایا جاتا کہ ان چیزوں کو کون سی اشیاؤں کے ساتھ نہیں کھانا چاہیے۔آج ہم آپ کو مولی کے کچھ ایسے نقصان بتانے جا رہی ہے جو یقیناً اس سے قبل آپ کو معلوم نہیں ہوں گے۔ مولی اور ٹماٹر گھروں میں جب سلاد بنائی جاتی ہے تو بلاشبہ اس میں پیاز، ٹماٹر، کھیرے اور مولی شامل کی جاتی ہے۔ لیکن ایک بات یاد رکھیں کہ مولی کو ٹماٹر کے ساتھ رات کے کھانے کے وقت بالکل نہ کھائیں۔ عموماً رات کا کھانا دن بھر کے لمبے وقفے کے بعد کھایا جاتا ہے۔ جس کی وجہ سے معدے میں گیس بننا شروع ہو جاتی ہے اور اگر آپ اس کے بعد مولی کو ٹماٹر کے ساتھ کھائیں گے تو یہ آپ کے سینے میں سخت جلن کا باعث بنے گی۔ سینے میں جلن کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ معدے کی تیزابیت منہ کی جانب آتی ہے جس سے آپ کو کھٹی ڈکاریں بھی آتی ہوں گی۔ مولی اور دودھ مولی کھانے کے بعد دودھ کا استعمال ہرگز نہ کریں۔ مولی اور دودھ کی تاثیر ایک دوسرے سے مختلف ہیں اور چونکہ مولی 26 سے 40 فیصد تک کیمیائی مادوں سے مل کر بنی ہے، لہٰذا معدے میں جا کر یہ کسی بھی قسم کے ری ایکشن کا باعث بن سکتی ہے جس کی وجہ سے آپ کی جان بھی جا سکتی ہے۔ ری ایکشن میں مختلف الرجیز اور بخار شامل ہے۔ آپ کے جسم پر بدنما داغ بھی آ سکتے ہیں۔ مولی اور مچھلی مولی اور مچھلی ایک ساتھ کھانے کا کوئی بڑا نقصان تو نہیں لیکن یہ آپ کے معدے کے نظام کو ضرور متاثر کر سکتی ہے۔ چونکہ مولی اور مچھلی دونوں وہ غذائیں ہیں جو مشکل سے ہضم کی جاتی ہیں، لہٰذا کوشش کریں ان دونوں کو ایک ساتھ نہ کھایا جائے۔

تازہ ترین خبریں

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج

عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی قیمت میں حیرت انگیز کمی، حکومت اقدامات اٹھائے، عرفان کھوکھر

عمران خان کا یوٹرن،ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ،سابقہ اراکین اسمبلی میدان میں اُتارے جائیں گے

ایف آئی اے حکام کے چھاپے ، غیررجسٹرڈ ادویات ، ویکسین اور انجکشن ضبط

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس شروع

امریکا انسداد دہشت گردی کیلئے ہمیشہ پاکستان کیساتھ کھڑا ہے، ڈیرک شولے

عوام تیار ہوجائے، پیٹرول مزید 30 روپے مہنگا ہونے کا امکان

پشاور،ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا،اہم فیصلے ہونے کے امکانات

عدالت نےشیخ رشید کادوروزہ جسمانی ریمانڈدے دیا

ایک دن میں سونا 2200 رروپے فی تولہ مہنگا،قیمت 2 لاکھ 7 ہزار 200 روپے ہوگئی

نیہا دھوپیا پہلی بار خاوند کے ساتھ فلم اسکرین پر نظر آئیں گی

ٹیلکم پاؤڈر میں ذرا سا سرکہ ڈال کر استعمال کرنے سے کیا ہوتا ہے؟ جانیں ایسی خفیہ ٹپ جو بس ہماری نانیوں  دادیوں کو ہی معلوم تھی

انار کو جنت کا پھل کہا جاتا ہے، اس کے چھلکوں کو ضائع کرنے کے بجائے اس کی چائے بنائيں اور 6 بڑی بیماریوں سے نجات میں مدد پائيں

سردیوں میں وزن بڑھنے سے پریشان لوگ خو ش ہو جائیں ، ہم آپ کیلئے لائے ہیں جنجر ریپ ریمیڈی ، ادرک کے ذریعے جسم کی چربی یوں پگھلائیں جیسے گرمیوں م

کورونا وائرس کے بعد ایک اور خطرناک وائرس سے پاکستان کو خطرہ

بیماری کی دوسری لہر آرہی ہے ، پاکستان میں ہزاروں اموات کا خدشہ ، خدارا پاکستانی احتیاط کریں 

اگر آپ کا یورک ایسڈ بڑھ رہا ہے تو آپ کس خطرناک بیماری میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟ جان لیں تاکہ بڑے نقصان سے بچ سکیں

آپریشن کرنے پر خاتون کے پیٹ سے 60 کے قریب بیٹریاں نکال دیں گئیں ،پھر کیا ہوا۔۔۔؟ جانیں دل دہلا دینے والا واقعہ

پاکستان کے ہر گھر میں استعمال ہونے والی وہ چیز جس کا استعمال مردوں کو بانجھ بنا رہا ہے ۔۔۔ سپر احتیاط کریں 