11:12 am
جرمن سائنسدانوں نے دھڑکتا دل تیار کرلیا، مستقبل میں دل کی بیماریوں کا علاج متوقع

جرمن سائنسدانوں نے دھڑکتا دل تیار کرلیا، مستقبل میں دل کی بیماریوں کا علاج متوقع

11:12 am

میونخ(نیوزڈیسک)جرمن کے سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے طشتری (پیٹریائی ڈش) میں دھڑکتا ہوا
چھوٹا دل تیار کیا جو مستقبل میں دل کے مسائل کو حل کرنے کیلئے صلاحیت رکھتا ہے۔جرنل نیچر بائیو ٹیکنالوجی میں شائع ہونے والی تحقیق میں سائنس دانوں نے اس کارنامے کے لیے 35000 پلوری پوٹینٹ اسٹیم سیلز (خلیاتِ ساق) کا استعمال کیا۔ ان خلیات کو سینٹری فیوج کا استعمال کرتے ہوئے تیزی سے گھمایا گیا۔سائنس دانوں کی جانب سے کیے جانے والے اس عمل کا مقصد دل کے بننے کے ابتدائی مراحل کے متعلق مزید فہم حاصل کرنا اور مختلف مسائل کے لیے علاج دریافت کرنا تھا۔ ایک طے شدہ طریقہ کار کے تحت متعدد سِگنلنگ مالیکیول (وہ مالیکیول جو دوسرے مالیکیول سے جڑے ہوتے ہیں) کو متعدد ہفتوں کے دورانیے میں سیل کلچر (ایک عمل جس میں زیرِ نگرانی خلیوں کی نمو ہوتی ہے) میں داخل کیے گئے۔جرمنی کی ٹیکنیکل یونیورسٹی آف میونیخ میں پروفیسر اور تحقیق کی سربراہ ڈاکٹر الیسینڈرا موریٹی کا کہنا تھا کہ اس طرح سے ہم جسم میں موجود دل کی نشو نما کو قابو کرنے والے سگنلز رسانی کی راہ داریوں کی نقل کرتے ہیں۔اس کے نتیجے میں نصف ملی میٹر قطر آرگنائیڈ (تجربہ گاہ میں بنائے جانے والے بافت) وجود میں آتا ہے اور جب یہ خون گردش نہیں کرتا تب اس کو بجلی سے حرکت دی جاسکتی ہے اور یہ انسانی دل کی طرح سکڑ سکتا ہے۔جرمن یونیورسٹی کی ٹیم دنیا کی پہلی ٹیم ہے جس نے کامیابی کے ساتھ دل کی بیرونی پرت (ایپی کارڈیم) میں موجود خلیوں اور دل کے پٹھوں کے خلیوں کے ساتھ ایک آرگنائیڈ بنایا ہے۔سائنس دانوں کا ماننا ہے کہ انسان کا دل حمل ٹھہرنے کے تین ہفتوں بعد ہی بننا شروع ہوجاتا ہے۔تحقیق کی مصنفہ ڈاکٹر اینا مائیر کے مطابق یہ سمجھنے کے لیے کہ دل کیسے بنتا ہے، ایپی کارڈیم خلیے انتہائی اہم ہوتے ہیں۔ دل میں موجود دیگر اقسام کے خلیے، مثال کے طور پر بافتوں کو جوڑنے اور خون کی رگوں کے خلیے،

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد