07:56 pm
کورونا وائرس،24 گھنٹے میں18 نئے کیسز رپورٹ،7  کی حالت تشویشناک

اسلام آباد(نیوزڈیسک )ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک بھرمیں 18 نئے کیس رپورٹ ہوئے ، جبکہ 7 نئے مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔قومی ادارہ صحت(این آئی ایچ) کے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھرمیں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے
2ہزار304 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے18افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے اس طرح مثبت کیسز کی شرح0.78فیصد رہی اور اس دوران کورونا وائرس سے کوئی مریض جاں بحق نہیں ہوا جبکہ7مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران لاہور میں کئےگئے263ٹیسٹوں میں سے4 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے اور وہاں پرمثبت کیسزکی شرح 1.52فیصد رہی ۔اسی طرح راولپنڈی میں 112ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے ایک مریض کا ٹیسٹ مثبت آیا اوروہاں پرشرح0.89فیصد رہی جبکہ گلگت میں 198 ٹیسٹوں میں سے3 مریضوں کے ٹیسٹ مثبت آئے اوروہاں پرمثبت کیسوں کی شرح 1.52فیصد ریکارڈ کی گئی ۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 