03:51 pm
خبردار  بھولنے کی بیماری آپ کو عمرکے کسی بھی حصے میں   ہوسکتی ہے ، نئی تحقیق سامنے آگئی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) خبردار بھولنے کی بیماری آپ کو عمرکے کسی بھی حصے میں ہوسکتی ہے ، نئی تحقیق سامنے آگئی ۔تفصیلات کے مطابق
امریکی نوٹرڈیم یونیورسٹی کے سائنسدانوں کی نسیان یا بھولنے کی بیماری ہو نے کے حوالے سے تحقیق کی اس کے لیے پروفیسر ناتھن روز اور ان کے ساتھیوں نے اس قسم کی یادداشت کوپروسپیکٹوو میموری قرار دیا ہے،یعنی ہماری روز مرہ کی زندگی کے حوالے سے معلومات وغیر ہ ۔ ماہرین نے اس کے لیے 192 بچوں پر تحقیق کی جن کو سمارٹ فون دیا گیا کہا اور ان کے بھولنے کی عادت کو جانچہ گیا،اس حوالے طالبہ کو ٹریکر بھی پہنچائے گئے لیکن پھر بھی کل طلبہ میں سے 7 فیصد اسمارٹ فون بھول گئے،مختلف کیے گئے تجربات میں 18 فیصد بچوں کو اپنا فون یاد نہیں رہا، ماہرین نے تجرے سے ثابت کر دیا کہ بھولنے کی بیماری ہونے سے عمر کا کوئی تعلق نہیں یہ عمر کے کسی بھی حصے میں ہو سکتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 