06:24 pm
عالمی ادارہ صحت نے پھیلنے والے امراض کا عالمی نیٹ ورک قائم کردیا

جنیوا: عالمی ادارہ برائے صحت نے پوری دنیا میں تیزی سے پھیلنے والے امراض پر نظر رکھنے، علاج وضع کرنے اور ان سے خبردار کرنے کے لیے ایک غیرمعمولی نیٹ ورک کا اعلان کیا ہے۔ ڈبلیوایچ او کے تحت ’انٹرنیشنل پیتھوجِن سرویلیئنس نیٹ ورک‘ (آئی پی ایس این) کا نام دیا گیا ہے۔ اس کےتحت مختلف ممالک کو جوڑ کر مشترکہ طور پر امراض کے نمونوں، تحقیق اور علاج کے عمل کو تیزترکیا جاسکے
گا۔ واضح رہے کہ یہ پلیٹ فارم عالمی کووڈ وبا کے تحت بنایا گیا ہے۔ پلیٹ فارم کا خاص مقصد انفیکشنز یا متعدی امراض کو روکنا ہے جو بہت تیزی سے پھیل کردنیا کو اپنی لپیٹ میں لیتے رہتے ہیں۔ نیٹ ورک سے انفیکشن امراض کی شناخت،معلومات اور علاج کی راہ ہموار ہوگی۔ پھر تحقیقی سطح پر ہر نئے جراثیم اور وائرس پر تحقیق اور جینیاتی چھان بین بھی کی جائے گی جن سے ہلاکت اور پھیلاؤ پر غور کیا جائے گا۔ عالمی ادارہ برائے صحت کے سربراہ ادھونم گیبریئسس نے اسے ایک بامقصد قدم قرار دیتے ہوئے اسے صحت کا تحفظ قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کووڈ کے بعد دنیا امراض سے لڑنے کے لیے قدرے قوت سے کھڑی ہوئی ہے۔ اس نیٹ ورک میں طبی ماہرین، جینیاتی سائنسداں، حکومت، اداروں اور جامعات کے اساتذہ ایک دوسرے سے بہتر رابطہ بھی کرسکیں گے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 