02:38 pm
چھوٹے بچوں سے باتیں کرنا ، ان کی دماغی نشونما میں مدد کرتا ہے،  تحقیق  سامنے آگئ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) ابتدائی عمر میں بچوں سے باتیں کرنا دماغ کی نشونما میں مدد کرتا ہے۔تفصیلات کے مطابق یونیورسٹی آف ایسٹ اینگلیا کے ماہرین نے تحقیق سے ثابت کیا کہ
اس عمل سے بچے کوئی بھی کام تیزی سے سمجھتے ہیں،زبان جلد بولنا سیکھ جاتے ہیں اور ایسے بچے دسروں کے مقابلے میں زیادہ ذہین ہوتے ہیں،بچوں سے باتیں کرنا ان کے ذخیرہ الفاظ میں اضافہ کرتا ہے، چھوٹے بچوں سے باتیں کرنے کے فوائد ہوتے ہیں جیسے کہ اس سے بچوں کے زبان کے استعمال میں بہتری آسکتی ہے اور ذخیرہ الفاظ میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ تحقیق کے سربراہ پروفیسر جان اسپینسر نے بھی اس بات پر زور دیا ہے کہ بچوں سے بات کیجیے، یہ عمل دماغ کو ڈھانچے کو شکل دینے میں اہم کردار ادا کرتا ہے ۔ اگر آپ بچوں سے زیادہ باتیں کریں گے تو بچے دوسرے کے مقابلہ میں زیادہ جلدی بات کرنے کی کوشش کرے گا۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 