08:09 pm
ناسا کی مریخ پر رضاکاروں کو بھیجنے کی تیاری اختتامی مراحل میں داخل

نیویارک (نیوزڈیسک)ناسا کی جانب سے مریخ پر رضاکاروں کو بھیجنے کی تیاری اختتامی مراحل میں داخل ہوگئی ،رضاکاروں کے لئے مریخ کی نقل کرتے ہوئے ایک خاص تجربہ گاہ قائم کردی گئی ہے، جہاں وہ ایک سال گزارنے کے بعد مریخ پر جانے کے لئے تیار ہوں گے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مریخ پر ایک سال گزارنے والے 4 رضاکاروں میں سے ایک کینیڈین ماہر حیاتیات کیلی ہیسٹن کا کہنا تھا کہ مریخ پر زندگی بسر کرنا کبھی بھی میرا خواب نہیں تھا لیکن میں اس کی تیاری کر رہی ہوں اور یہ ابھی بھی مجھ غیر حقیقی لگتا ہے،ناسا نے انتہائی احتیاط سے 4 رضاکاروں کا انتخاب کیا ہے، جو رواں سال جون کے اختتام پر آئندہ 12 ماہ کے لئے ایک خاص طویل مدتی مشق کا حصہ ہونگے، جہاں انہیں مریخ پر زندگی بسر کرنے کے تجربے سے گزارا جائے گا۔ناسا نے ان رضاکاروں کو مستقبل میں مریخ پر بھیجنے سے قبل ایک خاص طویل مدتی مشق کا اہتمام کیا ہے، جس کے ذریعے الگ تھلگ اور محدود ماحول میں ان رضاکاروں کے رویے کا اندازہ لگا سکیں۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 