11:31 am
راولپنڈی ،ڈینگی وائرس تیزی سے پھیلنے لگا،مریضوں کی تعداد 300 سے تجاوز

راولپنڈی(نیوزڈیسک)گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی وائرس سے متاثرہ مزید 24 افراد کی تصدیق سامنے آگئی۔
ڈینگی وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی مجموعی تعداد 313 ہوگئی۔ہولی فیملی 37 ، ڈی ایچ کیو 31 اور بے نظیر بھٹوہسپتال میں 36 مریض زیر علاج ہیں۔پوتھوہار ٹاؤن، ڈھوک منشی، راول ٹاؤن سے ڈینگی کے سب سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے۔راولپنڈی کینٹ، چکلالہ اور خیابان سرسید کے علاقے بھی متاثر۔متاثرہ علاقوں میں انسداد ڈینگی مہم جاری ہے، ڈپٹی کمشنر حسن وقار کا کہنا ہے کہ ڈینگی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر مجموعی طور 25 سو مقدمات درج قریباً 5 سو عمارتوں کو سیل کیا گیا، ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ ستمبر اور اکتوبر میں ڈینگی کا زیادہ خطرہ ہے شہری احتیاطی تدابیر اختیار کریں،ڈپٹی کمشنر حسن وقار کا کہنا ہے کہ شہر میں ڈینگی سینٹرز قائم کئے گئے ہیں شہری مفت رہنمائی اور ادویات حاصل کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 