12:12 pm
اسلام آباد میں ڈینگی کیسز میں ہوشرباء اضافہ،دیہی علاقے سب سے زیادہ متاثر

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسلام آباد میں ڈینگی کیسز میں تیزی سے اضافہ ،گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباد میں ڈینگی کے 13 کیسز رپورٹ،، ڈی ایچ او اسلام آباد میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 220 ہو گئی،
، ڈی ایچ اوروان سیزن ڈینگی سے متاثر ہونے والے مریضوں میں 72 فیصد مرد جبکہ 28 فیصد خواتین ہیں،، ڈی ایچ او کے مطابق اسلام آباد کے دیہی علاقوں میں گزشتہ جوبیس گھنٹوں کے دوران 9 کیسز رپورٹ،، ڈی ایچ او کے مطابق اسلام آباد کے شہری علاقوں میں گزشتہ جوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی سے 4 افراد متاثر،، ڈی ایچ او کے مطابق اسلام آباد کے دیہی علاقوں میں ڈینگی کیسز کی مجموعی تعداد 149 ہو گئی،، ڈی ایچ او اسلام آباد کے شہری علاقوں میں ڈینگی سے اب تک 71 افراد متاثر،، ڈی ایچ او کا کہنا ہے کہ ہولی فیملی ہسپتال میں 63 جبکہ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں 21 ڈینگی کے مریض زیر علاج ہیں،، ڈی ایچ او اسلام آباد کے پرائیوٹ ہسپتالوں میں ڈینگی سے متاثرہ 104 مریض زیر علاج ہیں۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 