02:47 pm
کراچی میں آشوب چشم کی وباء میں خطرناک حد تک پھیل گئی

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی میں آشوب چشم کی وباء میں خطرناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آیا،
کراچی میں آشوب چشم کی وبا خطرناک حد تک پھیل گئی،وائرل تیزی سے پھیل رہا ہے جو اپنا دورانیہ مکمل کرتا ہے۔ ماہرین کے مطابق کراچی میں آشوب چشم کے مریضوں کی تعداد میں کمی نہ آسکی۔ شہر قائد کا کوئی علاقہ ایسا نہیں جہاں آشوب چشم کے کیسسز سامنے نہ آرہے ہوں۔سول ، جناح اور عباسی شہید اسپتال سمیت نجی اسپتالوں کی او پی ڈیز اور کلینکس میں لوگوں کی بڑی تعداد آشوب چشم کے ساتھ آ رہی ہے۔کراچی کے سرکاری ونجی اسپتالوں میں مریضوں کا معائنہ کیاجارہا ہے۔ جناح اسپتاح،سول ہسپتال ، لیاری جنرل ہسپتال ، سندھ گورنمنٹ ہسپتال سعود آباد ، نیو کراچی میں مریضوں کا معائنہ کیا جارہا ہے، جناح ہسپتال کی او پی ڈی میں ہر عمر کے متاثرہ افراد معائنہ کیلئے آتے ہیں،متاثرہ افراداورمتاثرنہ ہونے والے افراد دونوں ہی احتیاطی تدابیر پر عمل کریں۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 