06:49 pm
بغلوں سے آنیوالی بو سے پریشان ہیں؟ یہ ایک طریقہ آزمائیں اور ہمیشہ کیلئے بدبو سے جان چھڑائیں

گرمیوں میں پسینہ آنے کے سبب بغلوں سے شدید بو آتی ہے جو آپ کے لیے شرمندگی کا باعث بننے کے ساتھ سامنے بیٹھے شخص کے لیے مشکل کا سبب بنتی ہے۔ بہت سے لوگ سمجھتے ہیں کہ صفائی کا خیال نہ رکھنے یا بہت دن تک نہایا نہ جائے تو بغل سے بو آتی ہے لیکن گرمی کے موسم میں انسان جتنا مرضی نہا دھو لے، پسینہ آتے ہی بغل سے بدبو آنے لگتی ہے۔
لیکن اب بغل سے بو کوئی پریشانی یا مسئلہ نہیں رہے گی کیونکہ آج ہم آپ کو ایسی کمال کی چیز بتانے جارہے ہیں جس کے استعمال سے آپ کی یہ مشکل منٹوں میں آسان ہوجائے گی۔ اس مشکل کے حل کا نام ہے 'پھٹکری'، جی ہاں! پھٹکری سفید رنگ کا ایک قدرتی کیمیکل ہوتا ہے جو مارکیٹ سے ٹکڑوں کی صورت میں باآسانی ملتا ہے، پھٹکری بہترین جراثیم کش کے طور پر کام کرتی ہے، اسے جراثیم کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ پھٹکری سے بغل کی بو کیسے بھگائیں؟ پھٹکری سے بغلوں کی بو بھگانے کے دو بے حد آسان طریقے ہیں۔ 1) اگر آپ نہاتے وقت شاور کے بجائے ٹب یا بالٹی کا انتخاب کرتے ہیں تو اس میں پانی ڈال کر پھٹکری کے ٹکڑے کو اچھی طرح ہلا دیں، اس طرح یہ پھٹکری والا پانی بن جائے گا، اس سے نہانے سے پسینہ نہیں آئے گا اور جسم سے بو بھی نہیں آئے گی۔ 2) دوسرا آسان طریقہ یہ ہے کہ آپ پھٹکری کا ٹکڑا لیں اور اسے گیلا کرکے دونوں بغلوں میں مل لیں، لیجیے، اب آپ کے بغل سے بدبو بالکل نہیں آئے گی، نہانے کے بعد اس عمل کو معمول بنالیں۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 