’کراچی میں رواں ماہ ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 244 ہوگئی
  11  اکتوبر‬‮  2017     |     سائنس/صحت

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)شہر میں رواں ماہ ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 244 ہوگئی ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انسداد ڈینگی سیل کے سربراہ ڈاکٹر رشید شیخ نے بتایا کہ شہر میں رواں ماہ ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 244 ہوگئی ہے

اور رواں سال ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 1131 تک جا پہنچی ہے۔جب کہ رواں سال کراچی میں ڈینگی بخار سے 6 افراد انتقال کرچکے ہیں۔طبی ماہرین کا کہنا ہےکہ ڈینگی مچھر کی افزائش شہر میں گندگی کی وجہ سے ہورہی ہے لہٰذا شہری احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے طلوع اور غریب آفتاب کے وقت جسم کو ڈھانپ کر رکھیں اور ساتھ ہی گھروں میں مچھر مار ادویات کا بھی استعمال کریں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سائنس/صحت

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved