’’آنکھوں کے گرد حلقے اور سوجن‘‘ اگر آپ بھی اس کا شکار ہیں تو فوراََ یہ کام شروع کردیں۔۔ ماہرین نے حیران کن حل بتادیا
  11  ‬‮نومبر‬‮  2017     |     سائنس/صحت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آنکھوں کے گرد حلقوں کی عمومی وجہ سے رات دیر تک جاگنا اورزیادہ کام ہوتی ہے تاہم اگر یہ حلقے اور سوجن بلاوجہ ہیں تو یہ بات انتہائی تشویشناک ہےجس کی وجہ آپ کی خوراک کا غیر متوازن ہونا ہو سکتا ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق آنکھوں کے گرد حلقے اور سوجن اس وقت نمودار ہونا شروع ہوتےہیں جب ہماری آنکھوں کی پتلی کے نیچے فاسد مادے اکٹھے ہو جاتے ہیں۔ اس کی ایک بڑی وجہ نمک کا

زیادہ استعمال ہے ، اگر آنکھوں کے گرد حلقے اور سوجن پائیں تو فوری طور پر خوراک میں نمک کی مقدارکم کر دیں جبکہ بازاری جنک فوڈ جن میں سوڈیم کی بھاری مقدار پائی جات ہے کنارہ کشی اختیار کر لیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
25%
ٹھیک ہے
25%
کوئی رائے نہیں
25%
پسند ںہیں آئی
25%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سائنس/صحت

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved