کیو موبائل کمپنی کی ایک اور جعل سازی کا پردہ فاش،
  12  ‬‮نومبر‬‮  2017     |     سائنس/صحت

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) بدنام زمانہ موبائل کمپنی کیو موبائل کی جعل سازی کا ایک اور پردہ فاش ہوگیا۔ کمپنی اپنے ورانٹی کارڈ کے مطابق موبائل کی مرمت نہیں کرتی۔ لاہور میں کیو موبائل سروس سنٹر کے باہر عوام کی قطاریں لگی ہوئی ہیں۔ موبائل ٹھیک کرانے کے لئے دیا جانے والا موبائل کمپنی واپس نہیں کر رہی عوام کی دہائی‘

کیو موبائل کمپنی اپنے ورانٹی کارڈ کے مطابق جو موبائل رپئیرنگ کے لیے لیتی ہے وہ واپس ہی نہیں کرتی۔ شہری چکر پر چکر لگاتے ہیں لیکن موبائل واپس نہیں ملتا۔ اس خبر کی اطلاع پر لوگوں کا کہنا تھا کہ کیو موبائل کے تمام سیکنڈلز سامنے آ چکے ہیں یہ کمپنی ٹیکس چور بھی ہے اور سمگلنگ بھی کرتی ہے۔ موبائل کمپنی اپنی چوری کو چھپانے کے لیے میڈیا پر حملہ اور ہو رہی ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سائنس/صحت

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved