مچھراورکیڑے مکوڑے بھگانے کےلئے پیاز بچوں کے پاس رکھا جاتا ہے
  12  ‬‮نومبر‬‮  2017     |     سائنس/صحت

نیویارک(ویب ڈیسک) کھانسی سے نجات پیازمیں سلفر پایا جاتا ہے اور بچوں اور بڑوں کو اگررات کو کھانسی ہونے لگے تو آنکھ کھل جاتی ہے اور کافی مشکل ہوتی ہےلیکن اگر پیاز پاس رکھا جائے تو کھانسی نہیں ہوتی۔ متلی کے لئے اگر آپ کو متلی ہونے لگے یا دل گھبرائے تو پیاز کاٹ کر بغل میں دبا لیں،تھوڑی ہی دیر میں آپ کی طبیعت بحال ہوجائے گی۔

کیڑے مکوڑوں اور مچھروں سے حفاظت جب پیاز پاس رکھا جائے تو آپ کے پاس کیڑے مکوڑے اور مچھر نہیں آئیں گے اور آپ پرسکون نیند لیں سکیں گے۔ انفیکشن کیلئے پیاز پاس رکھنے سے کانوں اور جسم کی دیگر انفیکشن سے بچا جاسکتا ہے۔ سردی لگنے کی صورت میں اگر سردی لگ جائے تو پیاز سے طبیعت ٹھیک ہوجاتی ہے،پیاز کی چائے بنائیں اور پی کر سردی ے نجات حاصل کریں۔ دانوں کیلئے اگر دانے بن جائیں تو ایک پیاز لے کر اسے آدھے کپ شہد میں ڈالیں اور اس محلول کو دانوں پر لگانے سے دانے ٹھیک ہوجائیں گے۔ گرتے بالوں کے لئے اگر آپ کے بال گرنے لگیں تو پیاز کا رس سر میں لگانے سے بال مضبوط ہوں گے۔پیازمیں موجود سلفر آپ کے سر کے بالوں کومضبوط کرے گا اور وہ گرنا رک جائیں گے۔ نوٹ : اگر کسی قسم کی الرجی کا شکار ہوں تو اس نسخے پر عمل سے پہلے ڈاکٹر سے اجازت لے لیں .


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سائنس/صحت

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved