بھارتی شہری نے سموگ کا ا ایسا استعمال کر دیا کہ دنیا حیران رہ گئی
  13  ‬‮نومبر‬‮  2017     |     سائنس/صحت

نئی دہلی (نیوز ڈیسک)جہاں سموگ نے دنیا بھر میں تباہی مچائی ہوئی ہےوہیں بھارتی شہری نے اپنی ذہانت کی بنا پر اسی سموگ سے بچاؤکے بارے میں آگاہی پیدا کرنے کے لیے انوکھا انداز اپنایا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فوٹو گرافر نے جوان جوڑے کی ماسک کے ساتھ تصاویر بنائی تاکہ

لوگوں کے اندر آگاہی پیدا کی جائے۔ کیونکہ سموگ کی وجہ سے بہت سی بیماریاں جنم لینے لگی ہیں ۔اور اس لئے ماہرین نے آگاہ کیا ہے کہ سموگ میں منہ ہو ڈھانپ کر رکھا جائے تاکہ سموگ میںموجود زہریلی گیسوں سے بچا جا سکے۔اس بات کے پیش نظر نوجوان جوڑے نےدل فریب فوٹو شوٹ کیا اور یہ فوٹو شوٹ منظر عام پر آتے ہی وائرل ہو گی


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سائنس/صحت

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved